پر جا کر دیکھا تو پتہ چلا کہ علاقہ مزید جاہل ہو گیا ہے اور تو اور سید خاندان نے ہائی سکول پر دعوی ٹھنک دیا ہے کہ ان کی بیرونی دیوار کی 23 فٹ زمین ہمیں واپس کی جائے ہمارے باپ نے دی تھی یہ زمین اس لیے ہمیں دکانیں بنانے کاحق ہے ۔ مظلب 200 دکانیں بنانی ہین سکول کی زمین پر ایک بھائی پی پی ایک نوز لیگ ایک قائد لیگ ایک آزاد ہے عوام کدھر مریںعلاقے کو ضرورت ہے اس شعور کی جو انھیں باور کرا سکے کہ کسی خاص رنگ نسل علاقے یا خاندان میں پیدا ہونے سے کوئی اچھوت یا براہمن نہیں ہو جاتا ، جس دن یہ بات سمجھ شریف میں اتر گئی علاقے کو کہیں مرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ علاقہ ان کی قبریں کھودے گا اور خاصی گہری کھودے گا۔
عوام عوام ہوتی ہے مری ہو یا جیتی ۔پر جا کر دیکھا تو پتہ چلا کہ علاقہ مزید جاہل ہو گیا ہے اور تو اور سید خاندان نے ہائی سکول پر دعوی ٹھنک دیا ہے کہ ان کی بیرونی دیوار کی 23 فٹ زمین ہمیں واپس کی جائے ہمارے باپ نے دی تھی یہ زمین اس لیے ہمیں دکانیں بنانے کاحق ہے ۔ مظلب 200 دکانیں بنانی ہین سکول کی زمین پر ایک بھائی پی پی ایک نوز لیگ ایک قائد لیگ ایک آزاد ہے عوام کدھر مریں
میں مصر جا کر بھی نا دیکھ سکا یار ویسے مجھے آل ٹائم آفر ہے عین شمس سے کہ کبھی تو ہمارے گھر آئیں پر میں جاتا نہیں ہوں شاید کسی دن چلا جاؤنعوام عوام ہوتی ہے مری ہو یا جیتی ۔
یہ بتاؤ کبھی اہرام مصر دیکھنے کا خیال آیا؟؟؟
حیی سفارات میں اپنا پاسپورٹ اور نو ابجیکشن لیٹر لے کر چلے جاؤ جانی مصری سفارتخانے میں ۔ پہلے ہی دوران پر ہے حیی سفارات میں ۔ ویزا سیکشن میں 3فوٹو اوریجنل پاسپورٹ لیٹر اور بنک سٹیٹمنٹ اور ویزا فارم بھر دینا 50 ڈالر فیس ہے اور 15 دن کے اندر اندر وہ پاسپورٹ واپس کرتے ہیں 2 دن میں بھی ہو سکتا ہے اور 14 بھی ۔ اس کے بعد جانے کے لیےاچھا ذرا معلومات دو ، میں سوچتا ہوں جیب میں تھوڑے سے پیسے ہیں اہرام مصر ہی دیکھ آؤں ۔ ذرا بتانا کیا کیا ذرائع اختیار کئے جا سکتے ہیں سفر کے اور کیا قانونی پیچیدگیاں ہو سکتی ہیں۔
میں خاک نشین ہوں اور "مسکین" بھی ، ذرائع آمدو رفت اور دیگر معاملات ذراہولے ہتھ کے ساتھ یعنی سستے ترین۔
اور کیوں نہ چلو میرے ساتھ ۔ دو چار ماہ بعد ۔
صعنتوں کو انرجی میسر نہیں تھی اور انرجی پیدا کرنا صوبوں کا کام نہیں تھا۔ بعد میں ہواکم ازکم بجٹ ایک شہر پر لگا تو۔ یہ نہیں کہ ڈونرز منی کو سٹے پر لگایا ہو۔وفاق سے پیسہ ملے گا تو عوام پر پیسہ لگے گا۔ یہاں تو ڈاکٹرز کو بھی سیاست میں استعمال کیا جارہا ہےکھانسی اور دل کے مریضوں کو دوا کیا ڈاکٹر دیتے ہیں یا شہباز۔ سیاست اتنی خراب ہوگئی ہے کہ یہ جعلسازیاں بھی کی گئیںپچیس وزارتیں رکھنے سے بے کار وزیروں پر اخراجات کی بچت تو ہوتی ہی ہےبس سروس سے خوشحالی تو نہ ائی پر غریب کو باعزت سروس تو ملی ہے
میں مشورہ دوں گا کسی اچھی سی سیاحی کمپنی کا پیکیج لیں اور باقی خرچہ جیب میں ڈال کر سب جھنجھٹوں سے جان چھڑا لیں 10 ہزار میں آرام سے گھوم پھر کر بچا کر بھی آ سکتے ہین اگر نائٹ لائف اور ڈسکو یا شراب کے بار نہیں جائیں گے توناس ائیر کی فلائیٹ لے لیں، وہ اور بھی سستی ہو گی۔ آجکل تو غالباً 250 ریال کی یکطرفہ ٹکٹ ہے۔
تینوںاور یہ خود کس کیٹیگری میں آتے ہیں؟
غلط و صحیح کا فیصلہ تو سوال کرنے والا کرےگا جناب ۔جواب غلط ہوا
درست جواب ہے تینوں میں نہیں
غلط و صحیح کا فیصلہ تو سوال کرنے والا کرےگا جناب ۔
آپ ٹھنڈ رکھیں اور بہت سے باتیں کہیں جاسکتیں تھیں ہم نے کچھ خیال کیا ہے ۔
آپ کے اس سطحی جواب کے بعد بھی آپ کے ساتھ بحث کرنے والوں کو میرا سلام!
ماشااللہ خوب منطق ہے میرے کئی ہمسائے ڈینگی کا شکار ہوئے ایک شریفوں کے اتفاق ہسپتال گئے تو انتظامیہ نے تیس ہزار روپے ایڈوانس جمع کروانے کا مطالبہ کیا۔ اور ہم ن لیگ کی کرم فرمائی کے منتظر کیوں رہتےاپنی مدد آپ کے تحت سپرے کرواتے رہےیہ کہنا غلط ہے کہ صرف اشتھارات چھاپے۔ یہ ایک انٹیگریٹڈ مہم تھی جس میں عوام اور حکومت دونوں کو انوالو ہونا تھا۔ عوام کی مدد کے بغیر یہ کامیابی ناممکن تھی۔
انشاللہ اگلی باری اپ کے علاقے میں ضرور اسپرے کروادیں گے یہ لوگ۔ مگر صرف اس بنا پر ناراضگی مناسب نہیں
یہاں کیا پڑھوں؟اچھا اپ پنجاب حکومت کے ترقیاتی کاموں کے بارے میں یہاں پڑھ لیں
لفافے دے کر خبریں لگوانے کا رواج سب سے پہلے ن لیگ نے ڈالا تھا ۔