انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

سید عاطف علی

لائبریرین
تم ہر لڑی میں پسوڑیاں ڈالتی ہو گل۔لڑی کو شمال سے جنوب، جنوب سے مشرق، مغرب تک تو کیا، آسمان و زمین کے درمیان بھی گھما ڈالتی ہو۔ پہلا مراسلہ نہ پڑھنے والے تمہارے ساتھ ہی مشرق، مغرب، شمال جنوب کرتے جاتے ہیں۔ :D
اور ان پسوڑیوں کو نمٹانے کو پھر کتنی ہی عدالتیں لگتی رہیں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تم ہر لڑی میں پسوڑیاں ڈالتی ہو گل۔لڑی کو شمال سے جنوب، جنوب سے مشرق، مغرب تک تو کیا، آسمان و زمین کے درمیان بھی گھما ڈالتی ہو۔ پہلا مراسلہ نہ پڑھنے والے تمہارے ساتھ ہی مشرق، مغرب، شمال جنوب کرتے جاتے ہیں۔ :D
ابھی سونا تھا میکوں۔
مگر یہ کیا کہ
عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے
بس آخری جملے سے "نہ پڑھنے والے" کو پڑھنے والے" کر دیجئیے تو ہم اسی خوشی میں خاص آپ کے لیے ایک ٹپا پیش کرتے ہیں

مینہ وسدا اے ہوٹل تے
مینہ وسدا اے ہوٹل تے
تیرا میرا پیار ہو گیا کوکا کولا دی بوتل تے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
صفحے ٹِیپ ٹِیپ تھک جاندے
صفحے ٹِیپ ٹِیپ تھک جاندے
ایک مراسلہ لکھدیاں۔۔۔ دس اور ودھ جاندے

تواتر سے مراسلہ لکھنے والے محفلین کے نام
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آ جائیں بھیا بوریا بستر لے کر۔۔
ایک اور سنتے جائیں

کنڈھے بھر گئے نیں چاٹیاں دے
کنڈھے بھر گئے نیں چاٹیاں دے
ڈر پیا لگدا اے لمے لڑھ گجراتیاں دے
مینہ پیندا اے محفل تے
مینہ پیندا اے محفل تے
بسترا بھج جاؤ چھت کوئی نہ محفل تے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سید عاطف علی بھیا ذرا ڈھولکی پہ چمچ تواتر سے مارئیے اور سنئیے

تارا تارا تارا
ہوووو
تارا تارا تارا
ماپیاں نے ور لبھیا، قد ناپیا تے تین فٹ سارا
ہو تارا تارا تارا
میں ڈردی نہ چھڈاں انگلی کدرے جائے نہ گواچ وچارا

محمد عبدالرؤوف بھیا ذرا گھوڑے والا چھانٹا / شانٹا لے آئیے 😂😂😂
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں ایتھے تے ڈھول میرا پربت
ساڈی کھوئی دا پانی شربت
دو گھٹ پی ماہیا ، وچ نمبو نچوڑے نیں
اساں ہن ٹر جانا ، دن رہ گئے تھوڑے نیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں دو دن سے یہی سوچ رہا تھا کہ آپ لوگوں سے پوچھوں یہ ماہیے اور ٹپے کیا ہوتے ہیں؟

اپنی لا علمی پر شرمندہ ہوں۔
شرمندہ ہونے کی قطعی ضرورت نہیں۔
ابھی بانی ء لڑی والی آپا سمجھا دیتی ہیں تفصیل سے۔ تب تک آپ پچھلے صفحات سے اندازہ لگانے کی کوشش کیحئیے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
شرمندہ ہونے کی قطعی ضرورت نہیں۔
ابھی بانی ء لڑی والی آپا سمجھا دیتی ہیں تفصیل سے۔ تب تک آپ پچھلے صفحات سے اندازہ لگانے کی کوشش کیحئیے۔

کچھ ہائیکو نما شاعری لگ رہی ہے۔ لیکن بحر شاید مختلف ہے۔

ویسے ٹھیٹھ پنجابی ہے۔ میرے جیسے تو پڑھ کر لطف اُٹھا لیں یہ بھی بہت ہے۔ :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:
Top