محمد محبوب
محفلین
بے باک ۔ ( نڈر ۔ بے خوف)
بے باق ۔ (باقی نہ ہونا ۔ حساب چکتا کرنا)
بے باق ۔ (باقی نہ ہونا ۔ حساب چکتا کرنا)
یہ مجھے ایسے یاد آیا کہ ایک بچہ سکول کے ٹرپ کے دوران اپنی ٹیچر کو بتا رہا تھادَم یعنی سانس
دُم یعنی پوچھڑ
زن ( عورت)
ظن(گُمان)
سنتے ہیں کہ نذر اور نظر دو بھائی تھے