حسان خان
لائبریرین
سانما بو درد و غُصّهمین سببی
اۏلماماقدېر بو دنیا کامېمجا،
قلبیمی یاندېران بودور آنجاق:
وطنی گؤرمهدیم مرامېمجا.
(عبدالله شائق)
۱۹۰۸ء
یہ گمان مت کرو کہ میرے درد و غم کا سبب یہ ہے کہ یہ دنیا میری خواہش کے موافق نہیں ہے؛ [بلکہ] میرے قلب کو جلانے والی چیز فقط یہ ہے کہ میں نے وطن کو اپنے مقصود و ہدف کے موافق نہیں دیکھا۔
Sanma bu dərdü qüssəmin sababi
Olmamaqdır bu dünya kamımca,
Qəlbimi yandıran budur ancaq:
Vətəni görmədim məramımca.
× شاعر کا تعلق جمہوریۂ آذربائجان سے تھا۔