حسان خان
لائبریرین
شیخ الاسلام یحییٰ افندی کے وصف میں کہے گئے قصیدے میں عثمانی شاعر 'یُمنی' کہتے ہیں:
آنوڭ عدلییله بولدې هر کیشی جمعیّتِ خاطر
پریشان قالمادې عالَمده اِلّا زُلفِ عنبرسا
(یُمنی)
اُن کے عدل کے باعث ہر شخص کو جمعیتِ خاطر (یعنی آسودگی قلب و ذہن) حاصل ہو گئی۔۔۔ [حالا] جہان میں زُلفِ عنبر افشاں کے بجز کوئی چیز پریشان و پراکندہ نہیں رہی۔
× عنبر = "خاکستری رنگ کا ایک خوشبودار مادّہ جو عنبر نامی مچھلی کے پیٹ سے نکل کر سطحِ آب پر جمع ہو جاتا ہے بعض وقت اس مچھلی کا شکار کر کے اس کے پیٹ سے بھی نکال لیتے ہیں ، عمدہ خوشبو ، شاہ بو ، خوشبو۔"
Anun̄ 'adliyle buldı her kişi cem'iyyet-i hâtır
Perîşân kalmadı 'alemde illâ zülf-i 'anbersâ
(Yümni)