حسان خان
لائبریرین
محمد فضولی بغدادی کی ایک فارسی بیت کا منظوم تُرکی ترجمہ:
اۏ سببدن سئویرم مئحرابې
آرتېرېر مئیلیمی اۏل ابرویه
(علی آغا واحد)
میں اِس لیے محراب کو پسند کرتا ہوں [کیونکہ] وہ اُس ابروئے [یار] کی جانب میری رغبت میں اضافہ کرتی ہے۔
О səbəbdən sevirəm mehrabı,
Artırır meylimi оl əbruyə.