حسان خان
لائبریرین
ابرِ وصلیندن یاغېر، سیلابِ رحمت، دلبریم
فرقتیندیر، عاشقه دنیانې زندان ائلیین
(حاجی غضنفر 'طالب')
اے میرے دلبر! تمہارے ابرِ وصل سے سیلابِ رحمت برستا ہے، [جبکہ] تمہاری فُرقت عاشق کے لیے دنیا کو زنداں کر دیتی ہے۔
Əbri-vəslindən yağır, seylabi-rəhmət, dilbərim
Firqətindir, aşiqə dünyanı zindan eyliyən
× شاعر کا تعلق جمہوریۂ آذربائجان سے ہے۔
× مصرعِ ثانی کا ایک مزید تحت اللفظی ترجمہ یہ ہو گا: تمہاری فُرقت، عاشق کے لیے دنیا کو زندان کر دینے والی چیز ہے۔