عینی شاہ
محفلین
نو پرابلماس مراسلے سے مجھے بہت اتفاق ہے!
نو پرابلماس مراسلے سے مجھے بہت اتفاق ہے!
یہ بہت دوستانہ ہے!نو پرابلم
چلیں اگر دوستانہ ہے تو ایٹ لیسٹ سر تا پا کا مطلب ہی بتا دیںیہ بہت دوستانہ ہے!
وہ تو فاتح بھائی ہی آ کر تفصیلاً بتلائیں گے آپ کو!چلیں اگر دوستانہ ہے تو ایٹ لیسٹ سر تا پا کا مطلب ہی بتا دیں
تو آپ بتا دیں ناااااااااااا کہ پرابلم ہے آپ کووہ تو فاتح بھائی ہی آ کر تفصیلاً بتلائیں گے آپ کو!
آپ کو لغت کھولنے میں کیا دشواری ہے؟تو آپ بتا دیں ناااااااااااا کہ پرابلم ہے آپ کو
بھئی اب جس لغت سے میں بات کر رہی ہوں اسے بتانے میں کیا دشواری ہےآپ کو لغت کھولنے میں کیا دشواری ہے؟
فاتح بھائی کی لڑی گندی نہ کریں۔ انہوں نے آپ کے ساتھ ہمیں بھی لٹکا دینا ہے درخت سے الٹا!بھئی اب جس لغت سے میں بات کر رہی ہوں اسے بتانے میں کیا دشواری ہے
مطلب بتانے کا تھینکسفاتح بھائی کی لڑی گندی نہ کریں۔ انہوں نے آپ کے ساتھ ہمیں بھی لٹکا دینا ہے درخت سے الٹا!
اس کے مطلب ہے سر سے پاؤں تک
مطلب بتانے کا تھینکس
رونا مجھے چاہیئے اچھا ۔۔چپ کریں آپ
تو آپ بھیگی بلی بننا چاہتی ہیں؟رونا مجھے چاہیئے اچھا ۔۔چپ کریں آپ
ذرا سامطلب پوچھا تو آپ نے کہا کہ میں تھریڈ گندا کر رہی ہوں۔۔اس پہ کاٹا ملا آپ کوتو آپ بھیگی بلی بننا چاہتی ہیں؟
کاٹے ہم لیں اور روئیں آپ؟ کیوں بھئی؟
فاتح بھائی کا تھریڈ گندا نہ کریں اور وہاں جا کر خاموشی سے بیٹھ جائیں آپ شیخ بھائی یاد آیاااااااااااااااا کچھ ہونھمیرے خیال میں سر مطلب استاد۔ اور پا کا مطلب ابا جان ہوتا ہے۔
اب فاتح بھائی کی بات کا مطلب یہ ہوا کہ وہ استاد جی سے ابو جی تک ممنون ہیں۔ ممنون کے دو حصے ہیں۔ ایک مم، دوسرا نون۔
ویسے اس نون کا پاکستان سے بہت گہرا تعلق ہے کہ اس کا آخری حرف نون ہی ہے۔
یہ نون آج کل ہم مسلم لیگ نون کی شکل میں دیکھ رہے ہیں۔ طرہ یہ کہ ہمارے وزیر اعظم نواز شریف کا نام بھی نون سے شروع ہوتا ہے۔ اور طرہ در طرہ یہ کہ ہمارے جدید صدر کا نام بھی ممنون ہیں۔
یہ تو کمال ہوگیاواہ واہ واہ یہ تو سمجھ آ گئی ہے مجھے ایزیلی
سر سے پاؤں تکویسے یہ سر تا پا کیا ہوتی ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
بہت شکریہ برادرمبہت بہت مبارک ہو، فاتح بھائی بہت خوب ۔داد قبول کیجئے