مہدی نقوی حجاز
محفلین
ہائے
چلیں چھوڑ دیا جولیس سیزر کو اور "بلا" کو۔ اب پھر قلوپطرہ اور مارک انٹونی کی باتیں کر لیتے ہیں کہ قلوپطرہ "محبت" ہے اور مارک انٹونی "شاپر"
ہاں یہ خوب رہے گا۔ قلوپطرہ ہمیں شروع ہی سے نہیں پسند۔ مارک اینٹونی البتہ خوب تھا۔ لیکن اسکی شاپر سے نسبت نے ہمارے رونگٹے کھڑے کردیے۔ یہ شاپر اور محبت کی نسبت کو بالترتیب قلوپطرہ اور انٹونی سے دے دیا جائے تو ٹھیک رہے گا۔