سیما علی
لائبریرین
ایک اور ایسا ہی واقعہ ہے۔۔۔ہماری کارپوریٹ میں پوسٹنگ کے دوران بڑے بڑے نامی گرامی سیاست دانوں کے اکاؤنٹس تھے ۔۔۔۔
اُس زمانے ہم کارپوریٹ کا non-performing loan (NPL) کا پورٹ فولیو تقریباً
NPL: PKR75.4bn تھا اور سارے بڑے لوگوں کے قرضے تھے Credit risk policies کو مد نظر رکھنا پڑتا تھا اور بڑے ناموں کو پالیسی کے تحت ہی لکھ سکتے وہ بھی بہت محتاط طریقے سے لکھنے کی اجازت تھی۔۔ ہم وہ نام یہاں لکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ رازداری کی پالیسی کے خلاف ہے ۔۔ ہم وہ نام تو نہیں بتا سکتے پر یہ بتائیں گے کہ ہمیں کیسے کیسے رویوں کا سامنا کرنا پڑا
Rescheduling of loans
restructuring of loans
Stagnant
loans
کبھی دھمکی آمیز خط آتے کبھی فون پر مزے کی بات دونوں خواتین سگنیڑیز انکے پروپوزل بناتی اور اُنکو جھیلتیں ہم اور محترمہ طعلت کاظمی۔۔۔
طعلت کاظمی وہ دلیر خاتون جو بڑی باہمت جو جنرل مشرف صاحب کا دور اور رات کے نو بجے بھی ہمارے ساتھ ہوتیں اور ہم دونوں نے بڑے بڑے Defaulters کے چیک وصول کئے اور وہ بغیر دھمکیوں سے ڈرے ۔شکر الحمد للّہ دو تین بڑے ناموں کے ماسٹر کارڈز بلاک کرائے اور ان پر default amount صد فی صد وصول کرائی اُس میں ایک حضرت جو ایک کراچی کا معروف کارپوریٹ کسٹمر بہ نفسِ نفیس تشریف لے آئے اور ہمارا نام لے کر پوچھا کہ یہ خاتون کون ہے شکر ہے اُس پروردگار کا اور ہمارے والدین کا ہم نے بہت جرات اور بہادری سے اُنکا سامنا کیا اور بڑے دھیمے انداز میں اُنھیں سمجھایا کہ یہ چارج کارڈ ہے اگر آپکے اکاؤنٹ میں اتنی رقم نا ہوگی جو آپ چارج کروا رہے ہیں تو سسٹم اُسے بلاک کردے گا ۔۔۔۔غصے میں تو وہ بہت تھے مگر قصور ہم سے پہلے جو صاحبان ڈیل کررہے تھے اُنکا تھا کیونکہ وہ ڈر کے مارے اُنکے کارڈ بلاک نا کرتے تھے کہ بڑا نا م ہے اور پھر ڈی فالٹ بڑھتا رہا ۔۔۔شکر ہے اُس مالک نے سرخرو کیا اور ہم نے یہ بڑی رقم ریکور کروائی اب سوچتے ہیں تو بڑی حیرت ہوتی ہے کہ وہ جرُات ہم میں کہاں سے آئی ۔۔۔۔۔۔
ہماری پوسٹنگ کسٹمرز سروس میں بھی رہی کچھ کسٹمرز کے حطوط ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں آپکی نذر۔۔۔۔۔

آخری تدوین: