انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

سیما علی

لائبریرین
کیا کوئی ایسی خواہش ہے جو ابھی تک آپ کی پوری نہ ہوسکی ہو؟
شکر الحمد للّہ بہت شوق تھا بلکہ آرزو تھی کہ بچے اعلیٰ تعلیم
حاصل کریں پروردگار نے خواہش کو پائہ تکمیل پہنچایا یہ سب اُسکی کرم نوازیاں ہے رضا نے ہمیشہ اللّہ شروع سے بہت دل لگا کر پڑھا اے لیول کے بعد
University of Sheffield
چلے
گئے پھر ماشاء اللہ Dual Graduation کیا پھر سی اے کیا اور یہ ہماری بہت بڑی خواہش تھی ۔۔۔۔شکر ہے بچیوں نے بھی اپنی پڑھائی کی ۔۔۔
شکر ہے ایسی کوئی خواہش نہیں جو پوری نہ ہوئی اور ویسے تو انسان ناشکرا ہے ؀
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
 
زوجہ اظہر

محفلین
آپ نے پڑھی ہے سلمیٰ کا مقدمہ

جی بالکل آپ جانتی ہیں ؟؟؟؟؟؟

جی پڑھی ہے
ان کو میں ایک قاری کی حیثیت سے جانتی ہوں
جارحانہ ، کہوں تو منہ پھٹ انداز میں لکھی آپ بیتی
پر کڑوے سچ پر مبنی کتاب

ان تمام رکاوٹوں ، تلخ باتوں اور پریشانیوں سے آپ لوگ گزرے
ہم جو ابھی ورکنگ میں ہیں گزر ررہے ہیں
 
درست کہا آپ نے یہ سب حصہ ہے اور اسی نظام کا حصہ خواتین بھی ہیں بس ہم اپنا 200 فی صد دینا چاہتے ہیں پھر وہ گھر وہ یا دفتر ہو تو ہلکان ہوتے ئیں ۔۔۔اس کتا ب پر ریئو بھی لکھا تھا کسی دن ملا تو شئیر کرتے ہیں۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

زوجہ اظہر

محفلین
میری مراد خواتین و حضرات دونوں ہیں

والد صاحب کہا کرتے تھے کہ میدان میں جہاد شاید آسان ہوتا ہو مگر سسٹم میں رہ کر ایمانداری و حلال روزی کمانا آسان نہیں ..

آپ اپنی یادداشتیں ضرور مرتب کیجئے
 
ٹینشن نہیں ہم نے اپنے کام کو بھرپور خوشی سے کیا اور اپنے کام کو پوری ذمہ داری سے پایہ تکمیل تک پہنچایا ۔۔۔
ایسے لوگ کم ہی ہوتے ہیں ڈیپارٹمنٹ میں پڑھ کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی اپنے کام کو خوش اسلوبی سے انجام تک پہنچاتی تھی
 
شکر الحمد للّہ بہت شوق تھا بلکہ آرزو تھی کہ بچے اعلیٰ تعلیم
حاصل کریں پروردگار نے خواہش کو پائہ تکمیل پہنچایا یہ سب اُسکی کرم نوازیاں ہے رضا نے ہمیشہ اللّہ شروع سے بہت دل لگا کر پڑھا اے لیول کے بعد
University of Sheffield
چلے
گئے پھر ماشاء اللہ Dual Graduation کیا پھر سی اے کیا اور یہ ہماری بہت بڑی خواہش تھی ۔۔۔۔شکر ہے بچیوں نے بھی اپنی پڑھائی کی ۔۔۔
شکر ہے ایسی کوئی خواہش نہیں جو پوری نہ ہوئی اور ویسے تو انسان ناشکرا ہے ؀
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
سیما بہن ایسا تو نہیں ہوسکتا کہ آپ کی کوئی بھی خواہش نہ ہو
شکر الحمد للّہ بہت شوق تھا بلکہ آرزو تھی کہ بچے اعلیٰ تعلیم
حاصل کریں پروردگار نے خواہش کو پائہ تکمیل پہنچایا یہ سب اُسکی کرم نوازیاں ہے رضا نے ہمیشہ اللّہ شروع سے بہت دل لگا کر پڑھا اے لیول کے بعد
University of Sheffield
چلے
گئے پھر ماشاء اللہ Dual Graduation کیا پھر سی اے کیا اور یہ ہماری بہت بڑی خواہش تھی ۔۔۔۔شکر ہے بچیوں نے بھی اپنی پڑھائی کی ۔۔۔
شکر ہے ایسی کوئی خواہش نہیں جو پوری نہ ہوئی اور ویسے تو انسان ناشکرا ہے ؀
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ کوئی خواہش نہ ہو
اور کوئی بھی مقصد باقی نہ رہا ؟
 
سیما علی

لائبریرین
والد صاحب کہا کرتے تھے کہ میدان میں جہاد شاید آسان ہوتا ہو مگر سسٹم میں رہ کر ایمانداری و حلال روزی کمانا آسان نہیں
صداقت ہے جہاد شاید آسان ہوتا پر سسٹم میں رہ کر ایمانداری بہت مشکل بہت لوگوں کی مخالفت مول لینا پڑتی ہے پر اینڈ آف دی ڈے اللّہ آپکو سر خرو کردیتا ہے۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ کوئی خواہش نہ ہو
اور کوئی بھی مقصد باقی نہ رہا ؟
بے شک خواہش ہے اپنے بچوں کو سکھی دیکھنے کی ۔۔اسکی کہ اللّہ تعالیٰ ہمیں لوگوں کے لئیے آسانیاں بانٹنے کا باعث بنائے اور اپنی آخری سانس تک اُسکی مخلوق کے کام آئیں اور باعثِ راحت ہوں، لوگوں کی دل آزاری کا سبب نہ بنیں ۔۔۔۔
 
کوشش کریں ان شاء اللہ اللہ قبول کرنے والا ہے
 
سیما علی

لائبریرین
اپیا کو ستانے کا اہم اور ضروری فریضہ بھی سرانجام دوں گا۔
اپیا بھی آپکی ہیں پیار و محبت سے رام کرلیں گی۔۔۔

فقط دو بول ہی چاہت کے دنیا کی ضرورت ہیں
میں لوگوں کے دلوں میں یہ مسرت بانٹ دیتا ہوں

محبت نام ہے دشمن کو بھی دل سے لگانے کا
میں اپنے پیار سے دنیا میں حیرت بانٹ دیتا ہوں
 
آخری تدوین:
Top