پنجابی کا ماڑا اور ہےپشتو!!!
چلئے کوئی تو ہے جس نے ہمارے استادِ محترم کو ٹوکا۔پنجابی کا ماڑا اور ہے
پشتو کا مڑا یا ماڑا اور ہے
ٹوکا یا اضافہ کیا؟؟؟
پنجابی میں 'ماڑا' وسیع المعانی لفظ ہے، یہ جسمانی حالت پر بھی بولا جا سکتا ہے یعنی کمزور، نحیف و نزار، لاغر وغیرہ۔ معاشی اور معاشرتی حالت پر بھی بولا جا سکتا ہے، یعنی غریب، لاچار، بے یار و مدد گار، بے سر و سامان۔ ذہنی حالت پر بھی بولا جا سکتا ہے یعنی 'ماڑی سوچ' یا 'ماڑی بات' بمعنی بری سوچ یا بری بات یا غلط بات وغیرہ۔ایک پنجابی غزل میں یہ لفظ ملا تھا
ماڑے دی تقدیر وغیرہ (صابر علی صابر)
اس موقع پر عید نہیں کہتے، خوشیاں کہتے ہیں!!!
یہ زبان لکھی نہیں جا سکتی۔یہ کیسی زبان ہے۔۔۔
مطلب کچھ بول کر دکھائیں۔۔۔
جیسے آپ کا نام کیا ہے، آپ کیسے ہیں وغیرہ کو اس بولی میں کیسے بولیں گے؟؟؟
میری مادری زبان تو ایسی ہے جس کا سرے سے کوئی رسم الخط ہی نہیں ہے
اگر حالات نے ساتھ دیا تو اسٹیٹسکس میں ریسرچ کرنے کا ارادہ ہے۔مستقبل کے بارے میں کیا سوچا ہے کہ۔۔۔
کیا کرنا ہے یا۔۔۔
کیا بننا ہے؟؟؟
شادی کا معاملہ اللہ بھروسےشادی کا معاملہ والدین پر چھوڑا ہے یا خود ڈھونڈنے کا ارادہ ہے؟؟؟
بلکہ کہیں ڈھونڈ تو نہیں لی؟؟؟
I surrenderٹوکا یا اضافہ کیا؟؟؟
اسی ردِعمل کی توقع تھی۔اس موقع پر عید نہیں کہتے، خوشیاں کہتے ہیں!!!
ہمیں جو کہنا ہوتا ہے اردو میں ہی کہہ سن لیتے ہیں!!!اسی ردِعمل کی توقع تھی۔
کیا کہتے ہیں آپ پنجابی میں۔
اردو: سمندر میں رہ کر مگر مچھ سے بیر۔ہمیں جو کہنا ہوتا ہے اردو میں ہی کہہ سن لیتے ہیں!!!
آج کل تو بس پڑا رہتا ہوں۔ کبھی کوئی کتاب پڑھ لیتا ہوں کبھی نیٹ سرفنگ کرتا ہوں۔دن بھر کی مصروفیت کیا رہتی ہے؟؟؟
دریا۔۔۔اردو: سمندر میں رہ کر مگر مچھ سے بیر۔
بس یہی خطا ہوئی۔
یہ زبان لکھی نہیں جا سکتی۔
"ہت ترے بورہا کے"
اکثر تو نہیں البتہ کچھ خاص قسم کے مگر مچھ سمندر میں بھی ہوتے ہیں۔ جیسے Saltwater crocodileدریا۔۔۔
مگر مچھ سمندر میں نہیں ہوتے!!!
یعنی بقول آپ کے۔۔۔اکثر تو نہیں البتہ کچھ خاص قسم کے مگر مچھ سمندر میں بھی ہوتے ہیں۔ جیسے Saltwater crocodile
اور آپ بھی تو خواص میں سے ہیں