ہاہاہا۔۔ بہت خوب!!عثمان
اوریوسف ثانی
ارے آپ بھی تھک گئیں ۔ کمال ہے۔ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ صرف ہم ہی پڑھ پڑھ کر اور زبردست، زبردست پر کلک کرتے کرتے تھک گئے ہیں۔ بہت ہی زبردست اور اعلیٰ اقوال ہیں اور اکثر حسب حال اور موزوں بھی ۔ اگر آپ ہر ایک کے لئے ایک ہی اقتباس پیش کرتیں تب بھی کافی ہوتا۔ مگر آپ نے تو ہر ایک کے لئے اقتباسات کا اتوار بازار لگادیا اور وہ بھی اعلیٰ درجے کا۔ دو چار تعبیر بہنا کے لئے بھی ہوجائے تو کیا حرج ہےاب میں تھک گئی اور یاد بھی نہیں آ رہا کہ کون ہو گیا ہے اور کون رہ رہا ہے
باقی بعد میں چیک کر کے پوسٹ کرونگی
اب آپ بتائیں کہ کس کس کا صحیح ہے اور کس کس کا غلط
ایک ممبر ہیں جنکا نام ہے تعبیر۔۔۔انکو تو آپ بھول ہی گئیںاب میں تھک گئی اور یاد بھی نہیں آ رہا کہ کون ہو گیا ہے اور کون رہ رہا ہے
سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں میری بہنا آمین ثم آمیننایابدو سو فیصد درستبیٹیاں چھاؤں جیسی ہوتی ہیںچاکلیٹ کے بنا زندگی سے شکوہ تو نہیںمگر بنا چاکلیٹ کے زندگی زندگی بھی تو نہیںغلطیاں درد سے بھرپور ہوتی ہیں مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ تجربے کاایسا مجموعہ کہلاتی ہیں جنہیں زندگی کے سبق کہا جا تا ہے ۔ ؟؟؟؟؟؟؟اگر تو یہی ترجمہ ہے مندرجہ بالا تحریر کا تومتفقآزادی ہزار نعمت ہےوہ بھی اس سوچ سے جو کہہمارے من کو جلانے کا باعث ہو ۔آدمی جو کہتا ہےآدمی جو سنتا ہےوہ صدائیں پیچھا کرتی ہیںلاکھ چھڑاؤ ان سے دامنمگر یہ ساتھ ساتھ چلتی ہیں
ماشااللہ گریٹ جاب آپی !
ہمیں پتہ چل گیا کہ اب آپ افریقان سیکھ رہے ہیں۔EGGzaktly
اس قدر درست قیافہ شناسی بہت پسند آئی۔
ایک ساتھ دو ریٹنگز دینے کا بھی آپشن ہونا چاہیئے