پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

سین خے

محفلین

سید عمران

محفلین
اب غریب آدمی کیا کرے مفتی صاحب، آپ جس رنگینی کے خواب دکھاتے ہیں اس کے لیے "مرنا" اولین شرط ہے۔ :)
شیخ پینے کا ارادہ تو کرے۔۔۔
پڑوس کی بٹیا منگوالی جائے گی!!!
عقد ثانی و ثالث و ربع وغیرہم کے لیے!!!
 

محمد وارث

لائبریرین
شیخ پینے کا ارادہ تو کرے۔۔۔
پڑوس کی بٹیا منگوالی جائے گی!!!
عقد ثانی و ثالث و ربع وغیرہم کے لیے!!!
سرگوشی پر محمد وارث بھائی کہیں گے کہ ۔
اک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے ۔ :)
ہماری اتنی قسمت کہاں برادران۔

اگر 72 کے لیے مرنا شرط ہے تو دوسری، تیسری، چوتھی کے لیے بھی یہی شرط ہے کہ پہلی زندہ ہی کب چھوڑے گی۔:)
 

صابرہ امین

لائبریرین
میم یہ گڑیا سی لاریب کون سی والی لاریب ہے:) ؟
گڑیا سے یاد آیا مجھے بارہا گڑیا پکارا گیا:) اماں بھی مجھے اکثر گڑیا کہہ کے پکارتی تھیں!
بہرحال کیف اوتار اچھا ہے۔
پیاری لاریب گڑیا، یہ یقیناِِ آپ ہی ہیں گڑیا سی باتیں کرنے والی ۔ ۔ لوگ صحیح پکارتے تھے۔ ۔ ۔ ویسے جو آپ کو پسند ۔ ۔ مقصد تو سال گرہ میں شرکت اور مل جل کر خوش ہونا ہے ۔ ۔ :):):)
 
Top