مہدی نقوی حجاز
محفلین
یہ صاحب ہمیں رسوا کرنے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ لیکن انہیں کیا معلوم کہ اس وقت ٹماٹر کے دام آم برابر ہیں۔۔۔ اس وجہ سے اچھی مقدار میں دستیاب نہیں کہ تمام شعرا حضرات کی خاطر تواضع کی جائے۔۔کیا شاعروں کے لئے کیچپ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ اور اس کیچپ کا مصرف کیا ہوگا؟