محمد بلال اعظم
لائبریرین
ہاں جی ایک تو بنتی ہے،
کوئی پرانی ہی سہی۔
کوئی پرانی ہی سہی۔
غیر حاضری کی معذرت ۔۔۔ ۔۔ جناب بہت اچھا خیال ہے ۔۔۔ ۔بقیہ تفصیلات سے بھی آگاہ کیجیے ،،،کب کہاں کیسے؟؟؟
تشریف آوری کا شکریہ ندیم حفی صاحب،
انشاءاللہ آج شام تک تفصیلات کا اعلان بھی ہو جائے گا۔
مشاعرہ انشاءاللہ کل ہوگا، باقائدہ اعلان انتظامیہ کے دوست آج کر دیں گے۔
آپ اپنی تیاری پوری رکھیے۔ یاد ہے نا وہی والی۔ اور یہ والی
اور پھول اچھے والے ہونے چاہیے یہ نہ ہو کہ
بھیا یہ تو شاعری پر ڈیپنڈ کرے گا ناں کہ پھول کون سے والے برسائے جائیں۔۔ اگ مجھے ککھ سمجھ نہ آئے تو پھر آپ سوچ لیں کہ کیا ہونا ہے
ہاں یہ ہو سکتا ہے بھیاکچھ سمجھ نہ آئے تو بھیا کا "نام" یاد رکھیے گا اور اچھے والے پھول بچا کر رکھیے گا۔
اب ہم نے بھی سوچ لیا ہے کہ جیسے منشی منقار کی گھڑی کا وقت کبھی نہیں بدلتا تھا ویسے ہی ہم بھی ہر مشاعرے میں (جہاں کہیں بھی زبردستی بلائے گئے) ایک ہی راگ، "محفل کا ترانہ" پڑھ دیا کریں گے۔ اسے خواہ دھمکی سمجھیں یا ہماری نا اہلی۔وہ جو ہمیں "جن" احباب میں شمار کر رہے ہیں اُن کی اطلاع کے لئے "دست بستہ" عرض ہے کہ موصوف کا نام "آپ کی شاعری - پابندِ بحور" کے فورم سے اخذ کیا گیا ہے ۔ سو ٹال مٹول سے حتی الامکان گریز کیا جائے۔
سعود بھائی نہ مت کہیے، مشاعرے میں آپ کا ہونا بہت ضروری ہے۔ OK
اب ہم نے بھی سوچ لیا ہے کہ جیسے منشی منقار کی گھڑی کا وقت کبھی نہیں بدلتا تھا ویسے ہی ہم بھی ہر مشاعرے میں (جہاں کہیں بھی زبردستی بلائے گئے) ایک ہی راگ، "محفل کا ترانہ" پڑھ دیا کریں گے۔ اسے خواہ دھمکی سمجھیں یا ہماری نا اہلی۔
یعنی "محفل کا ترانہ" کسی قابل نہیں۔ پھر تو ہم پوری طرح اس مشاعرے سے باز آئے۔ہائے اللہ کونسی ریٹنگ لگائیں اب ہم
نہیں نہیں نہیں ۔ ۔ ۔نہیں بھیا نہیں
نا منظور، نامنطور، نامنظور ۔ ۔ ۔
سستی، دھمکی نامنظور ۔ ۔ ۔ ۔
ارے ارے نہیں ناں ہم نے یہ تھوڑی کہا ہے بھیا؟یعنی "محفل کا ترانہ" کسی قابل نہیں۔ پھر تو ہم پوری طرح اس مشاعرے سے باز آئے۔
آپ میری شاعری پڑھنے سے پہلے ہی پھول برسا دیجئے گا کیونکہ بعد میں تو پھول مشکل ہی ہیںبھیا یہ تو شاعری پر ڈیپنڈ کرے گا ناں کہ پھول کون سے والے برسائے جائیں۔۔ اگ مجھے ککھ سمجھ نہ آئے تو پھر آپ سوچ لیں کہ کیا ہونا ہے
آپ کو پتا نہیں کہ محض ترانہ سننے کے بعد اتنے انڈے اور ٹماٹر آئیں گے اسٹیج پر کہ وہاں بچھا سفید کپڑا سرخ و زرد ہو جائے گا اور بعد میں شعرا حضرات پھسل پھسل کر گریں گے۔ارے ارے نہیں ناں ہم نے یہ تھوڑی کہا ہے بھیا؟
ہمیں تو اس کے علاوہ بھی چاہیئے ناں ۔ ۔ ۔ ۔
ایسا کریں ہم آپ کو ایک مفت مشورہ دیتے ہیں آپ بھی کیا یاد کریں گے کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا
ہر مشاعرے میں پہلے محفل کا ترانہ
اور اس کے بعد دو چار غزلیں
بس اتنا ہی کافی ہوگا بھیا اور کچھ زیادہ نہیں
اب خوش؟
کبھی نچوڑ کے دیکھا جو موضوعِ ہٰذا
تو عرقِ فیصلی سے بھر گیا میرا پیالہ
ملائی اس میں خمِ کہنہ رنگ چاچو کی
شہاب رنگ جامِ میم میم بھی ڈالا
بھرا جو گھونٹ ملی لذت سخن مجھ کو
زبان گنگ ہوئی منھ میں پڑ گیا چھالا
کسی سعود نے لکھا ہے خوب ہی مصرع
یہ میم میم کا قصہ عجیب ہے صاحب
مگر یہ بات فسانے سے کم نہیں ہے یہاں
کسی نے پالہ بجائے پیالہ باندھا ہے
ارے حضور کہاں میں کہاں یہ شعر و سخن
کسے وزن کہیں اور کیا ہے یہ بحور کا فن
ردیف و قافیہ کا فرق تک نہیں معلوم
ہجوم یاراں جسے دیکھ کر ہے خندہ زن
بات پھر وزن کی ہوئی ہے یہاں
پھر یہاںوزن ہے وز َ ن کی طرح
باباجانی سے پوچھ لیتاہوں-------
باندھ لوں میں وز َن ، کفن کی طرح
ارے حضور مجھے پڑ گئی ہے عادت سی
نہ جانے کیوں یہ وزَن وزن کر نہیں پاتا
وزَن تو باندھ لیا ہے کفن کے مثل مگر
میں کیا کروں کہ اسے دفن کر نہیں پاتا
بس گوبھی کے پھول برسانے سے احتراض کرنا باقی کوئی بھی پھول چل جائے گا۔بھیا یہ تو شاعری پر ڈیپنڈ کرے گا ناں کہ پھول کون سے والے برسائے جائیں۔۔ اگ مجھے ککھ سمجھ نہ آئے تو پھر آپ سوچ لیں کہ کیا ہونا ہے
اور ان کا کوئی پتہ بھی نہیںبس گوبھی کے پھول برسانے سے احتراض کرنا باقی کوئی بھی پھول چل جائے گا۔
آپ کو پتا نہیں کہ محض ترانہ سننے کے بعد اتنے انڈے اور ٹماٹر آئیں گے اسٹیج پر کہ وہاں بچھا سفید کپڑا سرخ و زرد ہو جائے گا اور بعد میں شعرا حضرات پھسل پھسل کر گریں گے۔
اپنے بھیا کی نا اہلی کا ایک واقعہ ملاحظہ فرمائیں۔
کیا شاعروں کے لئے کیچپ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ اور اس کیچپ کا مصرف کیا ہوگا؟میں نے آج پانچ کلو ٹماٹر خرید لیے ہیں۔ نہیں نہیں گندے اور سڑے ہوئے نہیں، باکل اچھے والے۔