شکر ہے کہ کم پسندیدہ میں تو رکھ لیا۔۔۔۔۔۔علمدار نے کہا:کم پسندیدہ----------------- عمار بھائی
کبھی کسی نے مذاق کا بھی برا منایا ہے؟ اور ویسے بھی بدتمیز لوگوں کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔fahim نے کہا:ماوراء نے کہا:fahim نے کہا:میری پسندیدہ شخصیت تو صرف ایک ہی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اب وہ یہاں موجود نہیں۔
اور وہ ہے
میرا ٹمبکٹو عرف بدتمیز
میرا تو حلق ہی خشک ہو گیا ہے۔ آپ کی بات پڑھ کر۔ دو گلاس پانی کے پینے پڑے ہیں۔
اتنی بڑی محفل میں۔۔۔صرف ایک ہی بندہ پسند آیا آپ کو؟
ہمممممممممممم
ویسے اس محفل کے اور لوگ بھی کافی اچھے ہیں
لیکن ٹمبکٹو اس لیے مجھے پسند آیا
کیوں کہ وہ جیسا ہے ویسا ہے۔ وہ کسی مذاق کا برا نہیں مانتا، دوسروں کے ساتھ جیسا بھی رہا ہو، میرے ساتھ بہت اچھی طریقے سے بات کرتا تھا
اور اور اور...........................
بس اتنا ہی کافی ہے
محمد شمیل قریشی نے کہا:۔۔۔۔۔اور آپ سے یہ کہنا چاہوں گا کہ کیپیٹل نیوز ایجنسی اب زنانہ ہسپتال روڈ منتقل ہو گئی ہے نوٹ فرما لیں ۔
fahim نے کہا:محب علوی نے کہا:فہیم مصروفیات کا کیا حال ہے بھائی ایک آدھ کوئی کام کا کیا کہہ دیا تم نے تو سلام دعا بھی لینی چھوڑ دی
کیوں شرمندہ کررہے ہیں جناب
دراصل آج کل تو واقعی گھن چکر بناہوا ہے
آفس، گھر اور انسٹیٹیوٹ بس ان تک ہی محدود ہوکر رہ گیا ہوں
اپنے کام تک کرنے کا وقت نہیں نکال پارہا۔
باقی آپ ہمارے بہت محترم دوست ہیں۔
شاید اتفاق سے ایسا ہوگیا کہ سلام دعا نہیں ہوئی
اور سنائیں کیا حال چال ہیں کیا ہورہا ہے آج کل
ماوراء نے کہا:کبھی کسی نے مذاق کا بھی برا منایا ہے؟ اور ویسے بھی بدتمیز لوگوں کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔fahim نے کہا:ماوراء نے کہا:fahim نے کہا:میری پسندیدہ شخصیت تو صرف ایک ہی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اب وہ یہاں موجود نہیں۔
اور وہ ہے
میرا ٹمبکٹو عرف بدتمیز
میرا تو حلق ہی خشک ہو گیا ہے۔ آپ کی بات پڑھ کر۔ دو گلاس پانی کے پینے پڑے ہیں۔
اتنی بڑی محفل میں۔۔۔صرف ایک ہی بندہ پسند آیا آپ کو؟
ہمممممممممممم
ویسے اس محفل کے اور لوگ بھی کافی اچھے ہیں
لیکن ٹمبکٹو اس لیے مجھے پسند آیا
کیوں کہ وہ جیسا ہے ویسا ہے۔ وہ کسی مذاق کا برا نہیں مانتا، دوسروں کے ساتھ جیسا بھی رہا ہو، میرے ساتھ بہت اچھی طریقے سے بات کرتا تھا
اور اور اور...........................
بس اتنا ہی کافی ہے
یہ تو آپ پر خاص عنایت کرتے ہیں کہ آپ سے اچھے طریقے سے بات کرتے ہیں۔ ورنہ تو۔۔۔۔۔۔۔huh
شکر ہے کچھ اور نہیں بولا۔ورنہ میں نے بھی بہت بولنا تھا۔
محب علوی نے کہا:fahim نے کہا:محب علوی نے کہا:فہیم مصروفیات کا کیا حال ہے بھائی ایک آدھ کوئی کام کا کیا کہہ دیا تم نے تو سلام دعا بھی لینی چھوڑ دی
کیوں شرمندہ کررہے ہیں جناب
دراصل آج کل تو واقعی گھن چکر بناہوا ہے
آفس، گھر اور انسٹیٹیوٹ بس ان تک ہی محدود ہوکر رہ گیا ہوں
اپنے کام تک کرنے کا وقت نہیں نکال پارہا۔
باقی آپ ہمارے بہت محترم دوست ہیں۔
شاید اتفاق سے ایسا ہوگیا کہ سلام دعا نہیں ہوئی
اور سنائیں کیا حال چال ہیں کیا ہورہا ہے آج کل
میں تو ٹھیک ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اب کی بار آپ کو کیسے گھیروں کہ بچ نہ سکیں کسی بھی طرح سے۔
اچھا ایک کام تو کریں ذرا محب علوی نام کی ایک گرافک تو بنائیں۔
اچھا اچھا۔۔ ٹھیک ہے۔ اس دن تو ایسے ہی میرا بولنا کا جی کر رہا تھا۔ اس لیے بول دیا۔ تمھاری پسند ہے۔ ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔fahim نے کہا:ماوراء نے کہا:کبھی کسی نے مذاق کا بھی برا منایا ہے؟ اور ویسے بھی بدتمیز لوگوں کو کوئی پرواہ نہیں ہوتی۔fahim نے کہا:ماوراء نے کہا:fahim نے کہا:میری پسندیدہ شخصیت تو صرف ایک ہی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اب وہ یہاں موجود نہیں۔
اور وہ ہے
میرا ٹمبکٹو عرف بدتمیز
میرا تو حلق ہی خشک ہو گیا ہے۔ آپ کی بات پڑھ کر۔ دو گلاس پانی کے پینے پڑے ہیں۔
اتنی بڑی محفل میں۔۔۔صرف ایک ہی بندہ پسند آیا آپ کو؟
ہمممممممممممم
ویسے اس محفل کے اور لوگ بھی کافی اچھے ہیں
لیکن ٹمبکٹو اس لیے مجھے پسند آیا
کیوں کہ وہ جیسا ہے ویسا ہے۔ وہ کسی مذاق کا برا نہیں مانتا، دوسروں کے ساتھ جیسا بھی رہا ہو، میرے ساتھ بہت اچھی طریقے سے بات کرتا تھا
اور اور اور...........................
بس اتنا ہی کافی ہے
یہ تو آپ پر خاص عنایت کرتے ہیں کہ آپ سے اچھے طریقے سے بات کرتے ہیں۔ ورنہ تو۔۔۔۔۔۔۔huh
شکر ہے کچھ اور نہیں بولا۔ورنہ میں نے بھی بہت بولنا تھا۔
ارے ماننے والے تو چھوٹے چھوٹے مزاقوں کا بھی برا مان جاتے ہیں۔
بدتمیز وہ اوروں کے لیے میرے لیے تو ٹمبکٹو
اور مجھ پر کیا خاص عنایت کرنی تھی انھوں نے میں خود ہی اتنا بولتا تھا کہ ان کو بولنے کا موقعہ ہی نہیں ملتا تھا اور وہ صرف میرے سوالوں کے جوابات ہی دیتے رہتے تھے
ارے آپ کو بولنے کے لیے میرے بولنے کی کیا ضرورت آپ تو ویسے بھی ماشاءاللہ سے بولنے میں ماہر ہیں
دھنک نے کہا:بھئی سچ بولیں تو ہمیں یہاں کوئی بھی پسند نہیں اصل میں ہمارے لیول کا کوئی ہے ہی نہیں
ہاہاہاہا۔ آپ کے لیول کا کوئی نہیں ہے۔ یا آپ کسی کے معیار پر پورا نہیں اترتیں؟دھنک نے کہا:بھئی سچ بولیں تو ہمیں یہاں کوئی بھی پسند نہیں اصل میں ہمارے لیول کا کوئی ہے ہی نہیں
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ آپ کے لیول کا کوئی نہیں ہے۔ یا آپ کسی کے معیار پر پورا نہیں اترتیں؟دھنک نے کہا:بھئی سچ بولیں تو ہمیں یہاں کوئی بھی پسند نہیں اصل میں ہمارے لیول کا کوئی ہے ہی نہیں
شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:بھئی سچ بولیں تو ہمیں یہاں کوئی بھی پسند نہیں اصل میں ہمارے لیول کا کوئی ہے ہی نہیں
دھیان رکھیئے گا اس دشت میں خار بھی بہت ہیں کہیں الجھ نہ جائیں۔