محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
معذرت کے ساتھ کہ آپ نے غلط نتیجہ اخذ کیا ہے😊گزشتہ بارہ ماہ میں میں نے کم و بیش 25 نئی لڑیوں کا آغاز کیا۔ اور مراسلے بھی کافی ایک کیے۔![]()
اس سے دو نتائج نکل سکتے ہیں ۔
- ایک تو یہ کہ میں نے محفل میں اپنے حصے کا کام کیا اور اس طرح مجھے اس لڑی میں برآت مل سکتی ہے۔![]()
جبکہ مجھے لگ رہا تھا کہ میں کافی زیادہ غیر حاضر رہا ہوں۔![]()
- دوسرا یہ کہ میری پوسٹس سےمحفل کی رونق میں کوئی خاص تغیر نہیں پیدا ہوتا۔ اس لئے مجھے کوئی ڈھنگ کا کام کرنا چاہیے۔![]()
![]()
![]()