جاسمن
لائبریرین
لیکن ہم تو کریں گے۔ اور وہ بھی ڈھولک کی چوٹ پہ۔بلکل۔۔۔ ھاھا۔ بالکل۔ میں نے یہ بھی محسوس کیا کہ یہاں غلطی کی گنجائش نہیں۔
لیکن ہم تو کریں گے۔ اور وہ بھی ڈھولک کی چوٹ پہ۔بلکل۔۔۔ ھاھا۔ بالکل۔ میں نے یہ بھی محسوس کیا کہ یہاں غلطی کی گنجائش نہیں۔
شاہ صاحب! دل کھول کر غلطیاں کیجیے۔ویسے اگر اس قدر انتہائی نکتہ چینی نہ ہوتی تو شاید اس محفل میں اور لطف ہوتا۔ مطلب کہ دل کھو کر بات چیت ہوتی اب تو وہی بات ہوگئی۔
صاحبِ ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہے
گاہے گاہے غَلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش
نرم سی یاد دہانی محفل کی بہت پرانی روایت ہے۔بلکل۔۔۔ ھاھا۔ بالکل۔ میں نے یہ بھی محسوس کیا کہ یہاں غلطی کی گنجائش نہیں۔
ویسے اگر اس قدر انتہائی نکتہ چینی نہ ہوتی تو شاید اس محفل میں اور لطف ہوتا۔ مطلب کہ دل کھو کر بات چیت ہوتی اب تو وہی بات ہوگئی۔
صاحبِ ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہے
گاہے گاہے غَلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش
لیکن ہم تو کریں گے۔ اور وہ بھی ڈھولک کی چوٹ پہ۔
لیکن برات کے بعد تو ولیمہ ہوتا ہے۔۔۔۔ وہ قابل اعتراض کاہے کو روؤف بھائیپہلے نتیجے میں "برآت" کو دوسرے نتیجے سے ملا کے پڑھا جائے تو یہ جزوی طور پر قابلِ اعتراض ہے
وہی تو۔۔۔۔ ایویں سنجیدہ سنجیدہ گفتگو کر کے ساری لڑی ہی سنجیدہ ہو جانی۔
ایک سال ہونے کو آیا ہمیں فورم پر احمد بھائی۔۔۔۔ ہمارا شمار مصروف لوگوں میں ہو گا یا نئے آنے والوں میں؟پرانے محفلین مصروف ہو گئے ہیں۔ نئے کچھ خاص آ نہیں رہے۔
یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔ محمد عبدالرؤوف بھائی دیکھ لیجئیے کیا انوکھا کام تلاش کیا گیا ہے آپ کے لئے۔محمد عبدالرؤوف بھیا آپ بغلیں بجائیں۔۔۔
اکمل بھائی! بغلیں نہیں بلکہ "بابل کی دعائیں لیتی جا" بجانے جا وقت ہے 😊
بالکل بالکل۔۔۔۔ بلکہ اجتماعی دعا ہی کروا ڈالئیے۔ کیا پتہ کس کی قبول ہو جائے۔دعائیں تو آپ اس بیچارے کے لیے کریں ۔۔۔
سولہ کو ڈبل کر لیجئیے روؤف بھائی۔۔۔۔یہ آپ نے سولہ آنے صحیح بات کی ہے 😊
یہ کون سا حساب ہے بھئی؟؟؟ یا بخار کا اثر ہے 😜سولہ کو ڈبل کر لیجئیے روؤف بھائی۔۔۔۔
پر تُسی تے دماغ دیاں چُولاں وی ہلا دیندے او کدے کدےوہ ایک شعر تھا۔۔۔۔ صحیح سے یاد نہیں آ رہا۔
شاخ پر بیٹھ کر بس پر ہلائے رہنا وغیرہ، تسی وی کجھ اینج دے ای فعال او۔۔۔ بالکل میری طرح
بخار ہی کا اثر ہے بھائی۔۔۔ مارے نقاہت کے ڈبل ڈبل کرتے جا رہے۔ بخار اترنے دیجئیےپھر سولہ نہیں آٹھ آنے صحیح کہلوائیں گے آپ کی بات کو آپ ہی سے۔یہ کون سا حساب ہے بھئی؟؟؟ یا بخار کا اثر ہے 😜
پھر ہمیں کیوں لگتا کہ سردیوں کی طویل شاموں میں کبھی مونگ پھلیاں کھاتے اور کبھی چائے کے مگ پہ مگ خالی کرتے محفل سے زیادہ لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔ کھلے موسم میں تو بندہ پکنک پہ ہی نکل جاتا ہے۔وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
دو تین سال قبل ایسی ہی ایک لڑی میں نے بھی شروع کی تھی۔
کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟
لڑی اچھی خاصی رواں ہوئی تھی اور کافی سینئر ممبران لنگر لینے آ گئے تھے۔
سردیوں میں چیزیں سُکڑ شُکڑ جاتی ہیں، محفل کو بھی یوں ہی سمجھیں۔ کچھ رضائیوں، لحافوں سے نکلنے کو دل بھی نہیں کرتا۔ موسم کھلا تو رونقیں بحال ہو جائیں گی۔
زندگی بکھرتی ہے شاعری نکھرتی ہےپھر ہمیں کیوں لگتا کہ سردیوں کی طویل شاموں میں کبھی مونگ پھلیاں کھاتے اور کبھی چائے کے مگ پہ مگ خالی کرتے محفل سے زیادہ لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔ کھلے موسم میں تو بندہ پکنک پہ ہی نکل جاتا ہے۔
پیالی بھی چاندی کی؟عظیم میاں کو جلدی سے ایک چاند سی چائے بنانے والی چاہیے جو چاندی کا چمچہ ہلائے اُنکی پیالی میں