محفل چائے خانہ

اصلاحی آپ کی کیا جانیں چائے کس کا نام ہے۔ آپ ابھی دودھ ہی پیئیں۔
[quote
دودھ کا بھی اپنا الگ مزا ہے لیکن ھ سچ بتاوں میں دودھنہیں پیتا ۔شاید صحت کا راز بھی یہی ہے ۔بچپن میں مجھے یاد ہے امی دودھ پلانے کے لئے مارتی تھیں لیکن مجال ہے ۔حلق سےنیچے اتر جائے ۔
لیکن چائے پی لیتا ہوں ۔یہاں ہاسٹل میں کچھ دن ناشتہ میں ایک دن دودھ اور کیلا دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا ۔لیکن کم بخت پانی میں دودھ ملاتے تھے ۔اب تک تو دودھ میں پانی ملایا جاتا تھا ،لیکن یہاں الٹا دیکھا۔خیر خدا خدا کر کے وہ بند ہوا ۔
 
کیا حکمت کی بات کہی ہے :)
مگر بورڈ پر ہنس رہا ہوں حقیقت میں نہیں :tongueout4:

تو ہنسئے نا چوچو
آپ بھی کمال کرتے ہیں ۔چلئے ہنسی نہیں تو کم از کم مسکرائیے تو سہی کہ نبی کریم صلی اللہ علہ وسلم نے فرمایا ایک مومن کا دوسرے مومن کے لئے مسکرانا صدقہ ہے ۔:-P
 
نثار مرتضیٰ ہوں _ میں پنجتن سے پیار کرتی ہوں
خزاں نہ آے جس پر_ اس چمن سے پیار کرتی ہوں
عقیدہ مذہب ______ انسانیت میں کب ضروری ہے
میں ہندو ہوں مگر ایک بت شکن سے پیار کرتی ہوں

دیوی روپ کماری
 

جاسمن

لائبریرین
مینون وی اک کپ......لیکن دۆدە پتی نه هو. مرگ گوالات کا نوحه سن رهی هون.....وارث بها....کیا خوب.... اچانک ادهر آ نکلی....اور افسوس هؤا که اب تک اتنی اهم جگه مس هو گئ....چلین دیر آید درست آید....اسد اتنی دیر...نوحه ختم بهی هۆا اور تم ابهی تک.......یه لو....پنجابی کی کتنی هی کتابین هین.....کئ کپ بن جائین گ
 
Top