محفل چائے خانہ

محمد وارث

لائبریرین
ملتی تو سرکار یہ غالب کو بھی قسمت سے ہی تھی ہم تو فقط اُن کا مصرع گنگنا کر ہی گزارہ کر لیتے ہیں، ہزاروں خواہشیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جناب پھر ہم اپنے "سفید جن" کے ساتھ ہی خوش ہیں۔۔۔ :) حضور، یہ "غالب شکن" کو برقایا گیا ہے کہ نہیں؟
 
کوفی کو چھوڑیں

حضرت داغ کے کسی شعر کو پکڑیں اور چائے کی فرمائش کر دیں۔

تم بھی راضی ہو تمہاری بھی خوشی ہے کہ نہیں
جیتے جی داغ یہ کہتا ہے مِٹا دو مجھ کو

اور چائے کی فرمائش عرض ہے، (تھوڑی بےڈھنگی سی)

صبح کا بیٹھا ہوں اِدھر انتظار میں
ظالمو! اب تو چائے پلادو مجھ کو
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیے ایک کی بجائے دو پیالی چائے نوش فرمائیں

Tea.jpg
 
Top