محفل چائے خانہ

محمد وارث

لائبریرین
مینون وی اک کپ......لیکن دۆدە پتی نه هو. مرگ گوالات کا نوحه سن رهی هون.....وارث بها....کیا خوب.... اچانک ادهر آ نکلی....اور افسوس هؤا که اب تک اتنی اهم جگه مس هو گئ....چلین دیر آید درست آید....اسد اتنی دیر...نوحه ختم بهی هۆا اور تم ابهی تک.......یه لو....پنجابی کی کتنی هی کتابین هین.....کئ کپ بن جائین گ

پنجابی کی کتابیں پہلے ہی کم ہیں، ان سے چائے بنا دی تو کیا بچے گا۔ کیا خیال ہے فراز کے کلیات سے آپ کیلیے چائے نہ بنا دی جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مینون وی اک کپ......لیکن دۆدە پتی نه هو. مرگ گوالات کا نوحه سن رهی هون.....وارث بها....کیا خوب.... اچانک ادهر آ نکلی....اور افسوس هؤا که اب تک اتنی اهم جگه مس هو گئ....چلین دیر آید درست آید....اسد اتنی دیر...نوحه ختم بهی هۆا اور تم ابهی تک.......یه لو....پنجابی کی کتنی هی کتابین هین.....کئ کپ بن جائین گ
یہ لیجیے :

95736899a9070c14c5abddd3c30cba64.jpg
 
جاسمن

لائبریرین
هائ شمشاد بهیا... الله اپ کو آسانیان عطا کری. جزاک الله. اتنی مزی کی سترونگ چائ .....چلو پهلی بار آپ کی طرف سی. اب بل نهین دینا پری گا. لیکن ....یه پنجابی چاء هی نا......
 
جاسمن

لائبریرین
اہا اہا لطف آ گیا کچھ طبعیت سنبلی ہے ورنہ تو طبعیت بہت مکدر ہو گئی تھی جب لوگ علمی بحث کا جواب نہیں دے سکتے تو شور مچاتے ہیں ذاتیات پر اتر آتے ہیں اسی ڈر سے میں نے گفتگو کو طول نہ دیا ورنہ ان لوگوں کو کیا پتہ
گماں نہ کر مجھے تابِ سوال نہیں
ڈر فقط یہ ہے کہ تجھے لاجواب کر دوں گا
گمان نا کر که مجهی جراءت سوال نهین
فقط یه ذر هی تجهی لاجواب کر دون گا[ معذرت که ابهی تک کچه حروف ......بهرحال شعر کچه یون هی.]
 
جاسمن

لائبریرین
اسد السلام علیکم۔ ادھر آؤ۔ میرے کچھ مہمان آئیں گے۔ میرے کھاتے سے اُنہیں چائے پِلا دینا۔ نئے مکین ہیں۔ میز کرسیاں جھاڑ لو۔۔ صاف ستھرے برتن لانا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
اسد السلام علیکم۔ ادھر آؤ۔ میرے کچھ مہمان آئیں گے۔ میرے کھاتے سے اُنہیں چائے پِلا دینا۔ نئے مکین ہیں۔ میز کرسیاں جھاڑ لو۔۔ صاف ستھرے برتن لانا۔

جی اسد اللہ خان غالب سے چائے پینے کیلیے آپ کو ذرا عالمِ بالا تک کا سفر کرنا پڑے گا :grin:
 
Top