چائے تیار ہو رہی ہے۔ کتنے سینٹی میٹر کافی رہے گی؟ سینٹی میٹر ۔ ۔ ۔!! یعنی چائے کی برسات ۔ ۔ :)
حاتم راجپوت لائبریرین اپریل 14، 2014 #361 شمشاد نے کہا: چائے تیار ہو رہی ہے۔ کتنے سینٹی میٹر کافی رہے گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سینٹی میٹر ۔ ۔ ۔!! یعنی چائے کی برسات ۔ ۔
شمشاد نے کہا: چائے تیار ہو رہی ہے۔ کتنے سینٹی میٹر کافی رہے گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سینٹی میٹر ۔ ۔ ۔!! یعنی چائے کی برسات ۔ ۔
ع عظیم محفلین اپریل 14، 2014 #363 ایک تو اس چائے کی طلب دل سے نہیں جاتی دوسرا دنیا نے کاروبار کا زریعہ بنا لیا ہے ان چائے کے طلبگاروں کو اللہ خیر کرے جانے کیا ہو بیٹه گئے ہیں چوراہے پر جی نہیں حضور کسی شور کی غرض سے نہیں بس اتنا پوچهنے آئے ہیں ہمیں بهی ایک پیالی چائے ملے گی ؟
ایک تو اس چائے کی طلب دل سے نہیں جاتی دوسرا دنیا نے کاروبار کا زریعہ بنا لیا ہے ان چائے کے طلبگاروں کو اللہ خیر کرے جانے کیا ہو بیٹه گئے ہیں چوراہے پر جی نہیں حضور کسی شور کی غرض سے نہیں بس اتنا پوچهنے آئے ہیں ہمیں بهی ایک پیالی چائے ملے گی ؟
ع عظیم محفلین اپریل 14، 2014 #365 یہ جدید دور کے پیالے ہمیں راس نہیں آتے پیالے میں اگر ہو تو زہر بهی پی لیں گے ہم اپنے دوستوں کے ہاته سے
یہ جدید دور کے پیالے ہمیں راس نہیں آتے پیالے میں اگر ہو تو زہر بهی پی لیں گے ہم اپنے دوستوں کے ہاته سے
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2014 #369 پلانے کو تو آپ کو ان میں سے کسی بھی کپ میں چائے پیش کی جا سکتی ہے۔
ع عظیم محفلین اپریل 14، 2014 #374 بهئی شکلیں تو وہیں کہیں سے آئیں ہیں بنے کہیں بهی ہو اس سے ہمیں کیا غرض
ع عظیم محفلین اپریل 14، 2014 #378 بہت شکریہ جناب کهانا کچه دوستوں کے ہاں سے کها آئے چائے آپ نے پلا دی
ع عظیم محفلین اپریل 15، 2014 #379 معافی چاہتا ہوں یہاں سب اجازت لے کر داخل ہوئے میرے ہاته میں تو دعوت نامہ بهی نہیں