ابن سعید
خادم
[glint]شک و شبہ مزید پختہ ہو رہا ہے، کچھ گڑبڑ ہے۔[/glint]
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
[glint]شک و شبہ مزید پختہ ہو رہا ہے، کچھ گڑبڑ ہے۔[/glint]
یہ تھریڈ جس بات کا اندازہ لگانے کے لیئے اوپن کیا گیا تھا ، اُس بات کا اندازہ لگایا جا چکا ہے ، کیا آپ سب ممبرز جنھوں نے یہاں پوسٹ کی ،(اولڈ ممبرز کے علاوہ ) آپ سب جاننا چاہیں گے کہ کیا اندازہ لگایا گیا ؟؟؟؟؟
م م مغل صاحب ، آپ نے تو کمال ہی کر دیا ، خالی پلاٹ دیکھ کر ہوٹل بنا لیا اب یا تو ہوٹل ہمارے حوالے کریں ، یا اب تک جو منافع ہوا ہے اُس میں سے آدھے سے زیادہ ہمارے حوالے کریں
شمشاد بھائی مجھے بھی سکھائیں یہ آتی جاتی پوسٹ ۔۔ کیسے کرتے ہیں ۔۔
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]کسی اور نے کھانا کھا ناہے کیا ۔۔۔ جلدی کیجئے ورنہ ہوٹل بند ہونے لگا ہے۔۔[/FONT]