محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

چاند بابو

محفلین
ارے یہاں تو دال روٹی مفت بٹ رہی ہے۔ لیکن آج دال روٹی کا من نہیں ہے کیا پالک گوشت یا کریلے گوشت دستیاب ہے؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
مغل صاحب سعود بھائی نے تو مروت میں کہا تھا اور آپ سمجھے نہیں، انہوں نے گھر کی مرغی کے متعلق کہا تھا اور آپ نے سچ مچ میں ہی دال کھلا دی۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین

جی جی ۔۔ڈمسیل کا مطلب ہے مشک و عنبر ۔۔۔۔عنبر سے (۔۔۔۔۔) ہے اس لیئے مشک لکھ دیا۔۔ مشکیں تو نہیں لکھّا
آپ بھی ہم ایسے بچوں کی باتوں پر ہراساں و حواس فاختہ ہونے کی بجائے ۔۔۔ لاڈ سے ڈانٹ دیا کیجئے ۔۔۔
تاکہ دوبارہ غلطی نہ ہو۔۔۔

مغل صاحب اپنی رعایا کا اتنا تو خیال رکھیں، یہ ڈیمسل سے ڈمسیل کیونکر بنا دیا؟
 

چاند بابو

محفلین
لیکن بھائی صاحب میں نے دال روٹی ہر گز نہیں کھانی مجھے تو میری پسند کی ڈش چاہئے اگر ہے تو بتائیں ورنہ میں اگلے گھر سے پتہ کر لیتا ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
نہییییییییییییییییں مجھے بچاااااااااااااااااااااؤ

میرے امتحانات ہیں۔ اور ابھی تو ویسے بھی بہت احباب ہیں۔ ان سے فارغ ہوئیے تب تک انشاء اللہ لوگ مجھے خود بخود جان جائیں گے اور کسی انٹرویو کی ضرورت باقی نہ رہے گی۔ :)

نہیں کوئی نہین بچائے گا
ابھی کہاں کہ رہی ہون اپ آرام سے فارغ ہو لو
آپ تو چہیتے ہو سب کے بلکہ محفل کی رانق اور ٹھنڈک سو سب جاننا چاہین گے اپ کے بارے میں
(سعود مجھے آپ کو آپ کہنا اچھا نہین لگ رہا کہ آخر تو مین بڑی اپیا ہوں۔سو تم کہ سکتی ہوں :confused: جبکہ لکھنؤ مین یہ بدتہذیبی مانی جاتی ہے )

نہیں تعبیر آج مین شاپنگ کرنے گئی تھی اور تمہاری ایک بات یاد آئی کہ آپ کی دوسری وجہ کہیں جانے کی شاپنگ ہوتی ہے یا ہو سکتی ہے تو مین بھی آج شاپنگ چارم کو محسوس کر رہی تھی:grin:

نہیں نہیں میں نہیں سلیبریٹ کرتی۔ شمشاد بھائی کو دیکھا تھا کسی دھاگے پر مٹر آلو اور مٹر گوشت کا ذکر کر رہے تھے:rolleyes:

پھر چارم محسوس کیا کہ نہیں :) کچھ خاص خریدا کہ نہیں
آپ سے سوال کرنا تھا سالگرہ کے حوالے سے ۔
مٹر آلو کیا یہاں تو لگتا ہے کہ ہوٹل ہی کھل گیا ہے ;)
میم۔میم مغل ریسٹورنٹ :grin: یعنی میم یعنی مفت،میم یعنی مزیدار :grin:
 
نہیں کوئی نہین بچائے گا
ابھی کہاں کہ رہی ہون اپ آرام سے فارغ ہو لو
آپ تو چہیتے ہو سب کے بلکہ محفل کی رانق اور ٹھنڈک سو سب جاننا چاہین گے اپ کے بارے میں
(سعود مجھے آپ کو آپ کہنا اچھا نہین لگ رہا کہ آخر تو مین بڑی اپیا ہوں۔سو تم کہ سکتی ہوں :confused: جبکہ لکھنؤ مین یہ بدتہذیبی مانی جاتی ہے )
:grin:

اپیا آپ کی شفقت کا سایہ میرے سر پر قائم رہے باقی آپ دلار مین جو کچھ بھی کہیں جیسے بھی پکاریں سب منظور! :)
 

مغزل

محفلین
مٹر آلو کیا یہاں تو لگتا ہے کہ ہوٹل ہی کھل گیا ہے ;)
میم۔میم مغل ریسٹورنٹ :grin: یعنی میم یعنی مفت،میم یعنی مزیدار :grin:

لوجی ۔۔۔ میں نے سنا تھا خواب کی تعبیر الٹ ہوتی ہے ، مگر یہاں تو نام کے مخفف پر الٹی چھری پھیر دی گئی ہے۔
تعبیر خالہ میں نے سوچا یاد دہانی کروادوں کہ ایک م سے محمّد اور دوسرے م سے محمود ہے ۔۔۔ خدا کا خوف کیجئے ۔
کسی اور نے سن لیا کہ :میم۔میم مغل ریسٹورنٹ :grin: یعنی میم یعنی مفت،میم یعنی مزیدار ہے تو ۔۔۔ میں نے کما لیا۔
سب مفت کھانے والے یہاں قطار در قطار ہاتھوں میں برتن اٹھائے نظر آئیں گے کہ خود بھی کھانا ہے اور گھر بھی لیکر جانا ہے۔

اگر آپ اپنی طبیعات میرا مطلب ہے طبیعت کے برخلاف ذرا غور سے پڑھیں تو حقیقت آپ پر روشن ہوجائے گی کہ ۔۔۔
سعود صاحب کو مفت کا مزا آیا ہے ، اور ڈیمسل صاحبہ کو ۔۔۔ ۔۔۔ بل ہم نے شمشاد صاحب سے وصول کیا ہے۔۔۔۔ ہا ہا اہا ہااہ ہااہاااہہہہ ہاہا:grin:ا
 

مغزل

محفلین
لیکن بھائی صاحب میں نے دال روٹی ہر گز نہیں کھانی مجھے تو میری پسند کی ڈش چاہئے اگر ہے تو بتائیں ورنہ میں اگلے گھر سے پتہ کر لیتا ہوں۔



چندا بابو ۔۔۔
یہ گھر گھر پھرنے والی بات اچھی نہیں۔۔۔
آپ کہیئے کیا کھانا ہے ۔۔۔ ؟
(ویسے اب یہ ہوٹل مجھے بند ہوتا نظر آرہا ہے ، تعبیر کی نظر لگ جانے کا خدشہ تھا ۔۔۔ اور لگتا ہےکہ ۔۔۔۔۔۔:confused: )
 

شمشاد

لائبریرین
لوگوں کی بھگانے کی سب سے آسان ترکیب ہے، جہاں مجمع ہو، وہاں چندہ اکٹھا کرنا شروع کر دیں، دیکھیں پھر لوگ کیسے تتر بتر ہوتے ہیں۔
 

چاند بابو

محفلین




چندا بابو ۔۔۔
یہ گھر گھر پھرنے والی بات اچھی نہیں۔۔۔
آپ کہیئے کیا کھانا ہے ۔۔۔ ؟
(ویسے اب یہ ہوٹل مجھے بند ہوتا نظر آرہا ہے ، تعبیر کی نظر لگ جانے کا خدشہ تھا ۔۔۔ اور لگتا ہےکہ ۔۔۔۔۔۔:confused: )
ارے بھائی اب جتنی بھوک لگ چکی ہے اب تو دال روٹی یا اچار روٹی بھی چل جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
چاند بابو ویسے دال روٹی، اچار، پیاز، پودینے کی چٹنی اور گاؤں میں کھیت کا کنارہ، کنوئیں کا ٹھنڈا پانی اور ساتھ میں لسی کا کٹورا، ان سب کا اپنا ہی مزہ ہے جو کسی فائیو سٹار ہوٹل میں بیٹھ کر کھانے میں بھی نہ ہو گا۔
 

حجاب

محفلین
یہ تھریڈ جس بات کا اندازہ لگانے کے لیئے اوپن کیا گیا تھا ، اُس بات کا اندازہ لگایا جا چکا ہے ، کیا آپ سب ممبرز جنھوں نے یہاں پوسٹ کی ،(اولڈ ممبرز کے علاوہ ) آپ سب جاننا چاہیں گے کہ کیا اندازہ لگایا گیا ؟؟؟؟؟
م م مغل صاحب ، آپ نے تو کمال ہی کر دیا ، خالی پلاٹ دیکھ کر ہوٹل بنا لیا :rolleyes: اب یا تو ہوٹل ہمارے حوالے کریں ، یا اب تک جو منافع ہوا ہے اُس میں سے آدھے سے زیادہ ہمارے حوالے کریں ;)
 
Top