محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
وہ حاضری نہیں لگا سکتے ۔۔ کیونکہ رجسٹر تو میرے پاس ہے ۔۔۔ :p

اور آپ کی‌حاضری نہیں لگ سکتی کیونکہ آپ نے ہوم ورک نہیں کیا ۔۔۔ :roll:
 

سارہ خان

محفلین
دنیا میں وہ سب سے کمزور ہے جو اپنی خواہش پر قابو نہ رکھتا ہو اور وہ سب سے قوی ہے جو ضبط کی قوت رکھتا ہو ۔۔“​
 

علمدار

محفلین
سارہ خان نے کہا:
وہ حاضری نہیں لگا سکتے ۔۔ کیونکہ رجسٹر تو میرے پاس ہے ۔۔۔ :p

اور آپ کی‌حاضری نہیں لگ سکتی کیونکہ آپ نے ہوم ورک نہیں کیا ۔۔۔ :roll:

:( تو پھر آپ ہی حاضر لگا دیں- میں تو ہوم ورک کرتا ہوں صبح اٹھ کر بیکری سے دودھ لانے سے رات کے کھانے کے لیے روٹیاں لانے تک گھر کے سارے کام کرتا ہوں اور کون سا ہوم ورک :cry:
 

سارہ خان

محفلین
یہ بچوں کا اسکول نہیں اس لئے بچے بے شک بھاگ جائیں ۔۔ :p

علمدار ان سب ہوم ورک کا مجھے کیا پتا آپ کرتے ہو یا نہیں ۔۔ :p ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ان کی امی کو فون کر کے پوچھنا پڑے گا۔

علمدار صاحب یہ گھر داری والے کاموں کی بات نہیں ہو رہی۔
 

جیہ

لائبریرین
یہ پرنشپل بھی دفتر میں آرام سے نہیں بیٹھتے۔ ہر وقت کلاس میں آجاتے ہیں۔

دیکھتے نہیں مش جی ادھر کی ادھر لگا رہی ہے :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
کون سے میڈم کی بات کر رہے ہیں، یہاں دو ہیں، کسی کو بھی چائے سموے کھلا پلا کر حاضری لگوائی جا سکتی ہے، بلکہ ایک تو خالی چائے پر ہی لگا دے گی۔ :wink:
 

سارہ خان

محفلین
:)
میں تو چائے پیتی ہی نہیں ۔۔ ہاں سموسوں کے ساتھ زنگر برگر وغیرہ بھی ہو تو سوچا جا سکتا ہے اس بارے میں ۔۔ :p :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top