محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ہمم ہیں نا ۔۔ ما بدولت ۔۔ :p

دن میں پندرہ دفعہ چائے بناتی ہوں گھر میں ۔۔سب کو مجھ سے ہی بنوا کر پینی ہوتی ہے لیکن پیتی نہیں ہوں خود :) ۔۔ بہت سردیاں ہوں تو کبھی کبھار ویسے نہیں پسند ۔۔ :?
 

شمشاد

لائبریرین
بس ٹھیک ہے آئیندہ پندرہ کپ چائے روزانہ میرے لیے، یعنی جتنی دفعہ بنائیں ایک کپ میرے لیے بھی۔
 

سارہ خان

محفلین
پندرہ کے بجائے بیس کپ بنا دوں گی ۔۔ بشرطیکہ آپ پینے آئیں ۔۔ :) لیکن میری پاپا سے روز لڑائی ہوتی ہے اتنی چائے پینے پر ۔۔ :oops: پھر آپ سے بھی ہوا کرے گی ۔۔ :?
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین





" مقصد کے بغیر زندگی پتواروں کے بغیر ڈوبتی ناؤ ہے جسے اپنے ساحل کا پتہ نہیں۔"



خیال : شیخ سعدی





 

جیہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شگفتہ صاحبہ آپ کا حاضری تو لگ گئی لیکن آپ دو دن سے کہاں تھیں؟

السلام علیکم شمشاد بھائی، اس دھاگے پر ایک پیغام دیکھا تھا، بہت عجیب لگی ایک بات، اسے پڑھ کر یہاں اس دھاگے پر آنے کو دل نہیں کرتا :(

شگفتہ کونسی بات بری لگی؟ کہیں میں نے تو نہیں کچھ۔۔۔۔۔۔۔ :( ؟
 

ظفری

لائبریرین
میں آج اسکول اس لیئے آیا ہوں کہ دیکھوں کہ حاضری کا رجسٹر کہاں رکھا جاتا ہے ۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
پھر ٹھیک ہے ۔۔۔ وہاں سے رجسٹر لیکر بھاگنے میں آسانی ہوگی ۔ کہ پورے سال کی اپنی حاضری اس میں لگانی ہے ۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
تو پھر میں مائی کو ہی بھیج دیتا ہوں کہ مائی اور مائی آپس میں نمٹ لیں ۔۔۔ لعل کہیں بیچ میں لال نہ ہوجائے ۔ :D
 

جیہ

لائبریرین
ہے ہے کیوں بے چاری مائ کو لال پیلا کرا رہے ہو۔ غصہ آیا تو لال لال رنگ کے ساتھ نیلے نیلے داغ بھی نظر آئیں گے آنکھ کے ساتھ ساتھ
 

ظفری

لائبریرین
آپ یہ پہلے بتائیں کہ آپ سے ملکر کر کوئی اب تک اپنے گھر صیح سلامت پہنچا بھی ہے کہ نہیں ۔ :lol:
 

جیہ

لائبریرین
میں سموسے بنانے میں کیا مصروف ہوگئی کہ آپ بھاگ نکل لیے ۔ خیر بکری کی ماں کب تک خیر منائے گی :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top