محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علمدار

محفلین
شمشاد نے کہا:
کون سے میڈم کی بات کر رہے ہیں، یہاں دو ہیں، کسی کو بھی چائے سموے کھلا پلا کر حاضری لگوائی جا سکتی ہے، بلکہ ایک تو خالی چائے پر ہی لگا دے گی۔ :wink:

ان کا نام بتا دیں تو مزے ہو جائیں گے- ابھی تک مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میری حاضری کون لگائے گا، لگ بھی رہی ہے یا سال کے آخر میں گھر پر شکایت پہنچ جائے گی :x
 

جیہ

لائبریرین
ایک پشتو کہاوت

عقل تو ایک نادر (چیز) ہے جو صرف نادر (لوگوں) کے پاس ہوتا ہے۔

لگادیں مش جی حاضری اس بات پر
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن نادر تو جب بھی آتا تھا دلی کو تاراج کر کے چلا جاتا تھا، تو تباہی و بربادی کرنا عقل کی بات ہوتی ہے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
علمدار نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کون سے میڈم کی بات کر رہے ہیں، یہاں دو ہیں، کسی کو بھی چائے سموے کھلا پلا کر حاضری لگوائی جا سکتی ہے، بلکہ ایک تو خالی چائے پر ہی لگا دے گی۔ :wink:

ان کا نام بتا دیں تو مزے ہو جائیں گے- ابھی تک مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میری حاضری کون لگائے گا، لگ بھی رہی ہے یا سال کے آخر میں گھر پر شکایت پہنچ جائے گی :x

ان کا نام مس چائے والی ہے۔ ان سے رابطہ کریں۔ وہی لگائیں گی آپ کی حاضری۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد یہاں نادر کسی کا نام نہیں بلکہ اس کے لغوی معنوں میں لیں۔ نادر بمعنئ نایاب یا کمیاب، جو آسانی سے مل نہ سکے۔

مطلب عقل کم ہی لوگوں کے پاس ہوتا ہے ( حتی کہ میرے پاس بھی نہیں)
 

ظفری

لائبریرین
یہ بات پہلے نظر سے کیوں نہیں گذری ۔۔۔ :cry:
بھئی اسکول تو آنے کا بڑا فائدہ ہے اب میں بھی روز کے اصول پر آنے کی کوشش کروں گا ۔ :wink:
 

سارہ خان

محفلین
پرنسپل صاحب نے حاضری کا رجسٹر کسی مس چائے والی کو دیا ہے اب تم ان کا انتظار کرو کہ آ کر حاضری لگائے ۔۔ :p
 

جیہ

لائبریرین
غلط۔ رجسٹر تو کینٹین والی مائ ے پاس ہے۔ ایک ایک صفحہ پھاڑ کر اس میں سموسے دیتی ہے طلبا و طالبات کو :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
آج بڑی دیر کے بعد ایک نیا طالبعلم آیا ہے۔

اب غیر حاضری نہیں ہونی چاہیے۔

کل سے گھر کا کام بھی ملا کرئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج مجھے دیر ہو گئی اور یہ استانیاں سکول میں گپیں لگا کر چلی گئیں۔

ضبط آپ کی حاضری ہو گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کل سارے طالبعلم اپنا اپنا چارٹ بنا کر لائیں :

الف سے الن فقیر
ب سے بیربل
ایسے ہی ی تک مکمل کر کے لائیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین



" کوئی آئینہ انسان کی اتنی حقیقی تصویر پیش نہیں کر سکتا جتنی اس کی بات چیت۔"


خیال : بین جانسن





 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top