محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
Dancing_Doll.gif



اچھا ، مجھے نہیں معلوم تھا ۔
animated0137.gif
رسا ٹاپ سکتی ہوں کہ نہیں ۔؟ :?
 
شمشاد بھائی و دیگر سٹاف میں چند دن نہیں آ سکا اور ہو سکتا ہے کہ مزید چند دن بھی سکول میں نہ آ سکوں میری غیر حاضری کو کسی اور صورت میں نہ لے جانا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین




" کسی کو اپنا کہنے سے پہلے سوچ لو کہ کیا تم اسے اپنائیت کا بھر پُور احساس دلا سکو گے؟"




خیال : شیکسپیئر





 

شمشاد

لائبریرین
محمدعبیداللہ نے کہا:
شمشاد بھائی و دیگر سٹاف میں چند دن نہیں آ سکا اور ہو سکتا ہے کہ مزید چند دن بھی سکول میں نہ آ سکوں میری غیر حاضری کو کسی اور صورت میں نہ لے جانا۔

خیر تو ہے جناب؟ کدھر کی تیاری ہے؟
 
اچھا! تو کل میں نے سوکھی سوکھی حاضری لگوائی اور آج تم نے۔۔۔۔۔۔۔ :)
ویسے تو میرا ارادہ تھا کہ آج بھی کل جیسی حاضری سے کام چلاؤں گا لیکن اب کیونکہ تم میرا والا کام کرچکے ہو، اس لئے مجھے کچھ لکھنا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

یہ اچھا ہے کہ آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیں
کبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہیں ملتا

کوئی اک آدھ سپنا ہو تو پھر اچھا بھی لگتا ہے
ہزاروں خواب آنکھوں میں سجا کر کچھ نہیں ملتا


:p
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو یہ شگفتہ صاحبہ کب سے کلاس میں آئی ہوئی ہیں اور ان کی کسی نے حاضری ہی نہیں لگائی۔
 

سارہ خان

محفلین
آپ کو لگا لینی تھی نہ ان کی حاضری میری غیر موجودگی میں ۔۔ :)
اب مین ہی لگا دیتی ہوں ۔۔
شگفتہ کی حاضری ہو گئی ۔۔
اور باقی روکھی سوکھی حاضریاں میں نہیں لگاؤں گی ۔۔ :?
کچھ مکھن ملائی بھی ساتھ میں ہو تو پھر سوچا جا سکتا ہے ۔۔ :wink:
 

سارہ خان

محفلین
غصہ ہمیشہ حماقتوں سے شروع ہوتا ہے اور ندامتوں پر ختم۔۔​


پرنسپل صاحب براہ مہربانی میری آج کی حاضری لگائیے ۔۔ جو کہ بجلی کی مہربانی سے کچھ لیٹ ہو گئی ہے ۔۔ :(
 

عمر سیف

محفلین
‘ تجربے سے معلوم ہوا ہے کہ لوگ اخلاص اور دیانت کے بہت دشمن ہیں ‘
علامہ محمد اقبال

حاضری لگا دیں۔
 

زیک

مسافر
وقت آ گیا ہے کہ اس سکول میں تعلیم بھی دی جائے۔ یہاں کے طلباء کو تو “ہر“ (all) اور “کسی“ (any) کا فرق بھی نہیں معلوم۔ :evil:
 

شمشاد

لائبریرین
سکول تین دن بند رہے گا۔ تب تک میں اس میں سے غیر ضروری خطوط حذف کر دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری کام ضرورت سے جلد ہی ختم ہو گیا ہے۔
سکول دوبارہ کھل گیا ہے۔
امید ہے طلباء ایک دوسرے کی عزت کا خیال کرتے ہوئے اور احترام کرتے ہوئے سکول میں حاضری دیتے رہیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top