محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
اللہ کو ماننے کے بعد بہترین دانائی انسانوں سے محبت کرنا ہے (حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم)​

پرنسپل صاحب میری بھی حاضری لگائی جائے ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
لگا دی آپ کی حاضری استانی جی

لیکن آپ نے باقی طالبعلموں کی حاضری کیوں نہیں لگائی؟
 
سارہ خان

محفلین
کتابیں جوانی میں رہنما بڑھاپے میں تفریح اور تنہائی میں رفیق ثابت ہوتی ہیں ۔۔۔​

میری آج کی حاضری لگائی جائے ۔۔

اور باقی سب لوگ کہاں ہیں ۔۔ لگتا ہے سب نے اجتماعی چھٹی کرنے کا پروگرام بنایا ہوا ہے ۔:) ۔ ایک ساتھ غائب ہیں سب کے سب ۔۔ :roll:
 
جیہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:

:roll:
بہت خوب سارہ۔ آپ کی حاضری لگادی ہے۔ مگر ایک بات کی وضاحت آپ نے نہیں کی۔ کتاب آپ رہنمائی کے لیے پڑھتی ہیں یا تفریح کے لیے۔ :wink:
 
سارہ خان

محفلین
فرزق حاضری کی شرط 1 اچھی بات ۔۔ اس کے بغیر حاضری نہیں لگ سکتی ۔۔ :roll:

جیہ دونوں مقاصد کے لئے پڑھتی ہوں ۔۔ ڈائجسٹ اور ناول وغیرہ بوریت سے بچنے کے لئے تفریح کے طور پر ۔۔ اور اسلام کتابیں رہنمائی کے طور پر ۔۔ :)
 
جیہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
فرزق حاضری کی شرط 1 اچھی بات ۔۔ اس کے بغیر حاضری نہیں لگ سکتی ۔۔ :roll:

جیہ دونوں مقاصد کے لئے پڑھتی ہوں ۔۔ ڈائجسٹ اور ناول وغیرہ بوریت سے بچنے کے لئے تفریح کے طور پر ۔۔ اور اسلام کتابیں رہنمائی کے طور پر ۔۔ :)

اچھا؟؟؟؟ اور تنہائ دور کرنے کے لیے کونسی کتابیں پڑھتی ہیں۔؟؟÷
 
سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:

اس کے لئے کتاب کی ضرورت نہیں پڑتی ۔۔ میں اپنے ننھے منے بھتیجے کو لے آتی ہوں اپنے پاس ۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
کتابیں جوانی میں رہنما بڑھاپے میں تفریح اور تنہائی میں رفیق ثابت ہوتی ہیں ۔۔۔​

میری آج کی حاضری لگائی جائے ۔۔

اور باقی سب لوگ کہاں ہیں ۔۔ لگتا ہے سب نے اجتماعی چھٹی کرنے کا پروگرام بنایا ہوا ہے ۔:) ۔ ایک ساتھ غائب ہیں سب کے سب ۔۔ :roll:

استانی جی آپ کی حاضری ہو گئی۔
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
جیہ نے کہا:
جیہ دونوں مقاصد کے لئے پڑھتی ہوں ۔۔ ڈائجسٹ اور ناول وغیرہ بوریت سے بچنے کے لئے تفریح کے طور پر ۔۔ اور اسلام کتابیں رہنمائی کے طور پر ۔۔ :)

اچھا؟؟؟؟ اور تنہائ دور کرنے کے لیے کونسی کتابیں پڑھتی ہیں۔؟؟
اس کے لئے کتاب کی ضرورت نہیں پڑتی ۔۔ میں اپنے ننھے منے بھتیجے کو لے آتی ہوں اپنے پاس ۔۔ :)

استانی جی آپ شاید سمجھ ہی گئی ہوں یہ نانی اماں نے آپ کو بڑی بی ثابت کرنے کے لیے سوال پوچھا تھا کہ تفریح کے لیے پڑھتی ہیں۔ کیوں نانی اماں ہے ناں یہی بات؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

" جو لوگ چرب زبانی کے ماہر ہوں اکثر ان کے دل میں کوئی ناپاک ارادہ ہوتا ہے۔"

خیال : ولٹر

عمر سیف

محفلین
‘ عاقل وہ ہے جو خدا کے لیے تقوٰی کرے اور اپنے نفس کا حساب لیتا رہے ‘
ترمذی

حاضری لگا دیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جیہ نے کہا:
سعدی نے اپنے زمانے کے لحاظ سے کہا ہوگا شگفتہ ۔ اگر آج کل ہوتے تو مجھ سے تو کم از کم مشورہ کرتے :lol:

سعدی نے یہ بھی تو کہا تھا۔۔

زن بیوہ مکن گرچہ حور است۔

اب پتہ نہیں اس نے زن بیوہ سے شادی کی تھی کہ نہیں :)

جویریہ

کیا آپ نے گلستان و بوستاں کا مطالعہ کیا ہوا ہے ؟ مجھے چند سوال ہیں ذہن میں !
 
زیک

مسافر
کیا اس سکول میں یہ قول بھی قبول کیا جائے گا؟

[align=left:664539a29c][eng:664539a29c]women have a capacity for understanding and compassion which a man structurally does not have, does not have it because he cannot have it. He's just incapable of it.[/eng:664539a29c][/align:664539a29c]
 
جیہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
جیہ نے کہا:
سعدی نے اپنے زمانے کے لحاظ سے کہا ہوگا شگفتہ ۔ اگر آج کل ہوتے تو مجھ سے تو کم از کم مشورہ کرتے :lol:

سعدی نے یہ بھی تو کہا تھا۔۔

زن بیوہ مکن گرچہ حور است۔

اب پتہ نہیں اس نے زن بیوہ سے شادی کی تھی کہ نہیں :)

جویریہ

کیا آپ نے گلستان و بوستاں کا مطالعہ کیا ہوا ہے ؟ مجھے چند سوال ہیں ذہن میں !

نہیں شگفتہ میں نے گلستان و بوستان کا مطالعہ تو نہیں کیا ہے۔ البتہ شبلی نعمانی کی کتاب “حیات سعدی“ میں درج چند حکایات پڑھی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top