محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
گُڈمارننگ ماشٹر صاحب

معاف کیجئے گا مجھے آج بھی کچھ یاد نہیں ہے
میری حاضری آج بھی سوکھی ہی لگا دیں
 
فرذوق! دیکھا نہیں؟ کل ماشٹرنی جی نے روکھی سوکھی حاضری لگانے سے بالکل انکار کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
اس لیے میں شاید آج کی چھٹی کرلوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔


:p
 

سارہ خان

محفلین
فرزوق آپ کو کچھ کیوں نہیں یاد رہتا ۔۔ :roll: بادام کھایا کریں ۔۔ ہو سکتا ہے کچھ افاقہ ہو ۔۔ :p

راہبر چھٹی کرنے کی صورت میں ۔۔ جرمانہ عائد ہو سکتا ہے ۔۔ یعنی پھر اگلے دن ہوم ورک ڈبل چیک کرانا پڑے گا ۔۔ :p ۔۔
 

تیلے شاہ

محفلین
“اجازت ہے خوب کھاو پیو دوسروں پر صدقہ کرو اور کپڑے پہنا کرو بشرطیکہ اسراف اور نیت میں فخر و استکبار نہ ہو“(حدیت نبوی)
 

سارہ خان

محفلین
فرزوق تمہارا علاج ڈاکٹر کے پاس ہے ۔۔ اس سے رجوع کرو ۔۔

تیلے بھیا آپ کی حاضری ہو گئی ۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اسانیاں تو ہیں اسکول میں، کیا خیال ہے زکریا کو یہاں استاد نہ مقرر کر دیا جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین

ظفری

لائبریرین
کسی کے اخلاق پر اس وقت تک بھروسہ نہ کرو جب تک تم اس کو غصے کی حالت میں نہ دیکھ لو ۔

پرنشپل جی حاضری لگا دیں کہ ہماری مش جی تو اب تک آئیں نہیں ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
مش جی تو آئی ہوئی ہیں، وہ کینٹین والی مائی، میرا مطلب ہے مش نہی آئی۔
 

جیہ

لائبریرین
کینٹین والی مائ تو دلبرداشتہ ہوکر چلی گئی ہے کینٹین بیچ کر۔ کہہ رہی تھی کہ سکول والوں کو سلام کرنا۔ اب پھر کبھی سکول نہیں آئی گی، :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کون؟ جو اس کی پیغام رسانی کر رہی ہیں؟

کیوں نہ کینٹین کا ٹھیکہ آپ کو دے دیا جائے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب اگر میں اس کا ترجمہ کروں گا تو یہ کہ عندلیب بھی نہیں آئی اور گلشن بھی نہیں آئی بس فریدہ موجود ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ کو تو مقتول غالب نے سمجھنے کی سند دے رکھی ہے۔ میں ضبط جی کے لیے معنی لکھتی ہوں۔


“ میں اس چمن کا (یا کی) بلبل ہوں جو چمن ابھی معرض وجود میں ہی نہیں آیا۔


حاضری لگا دیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top