زین

لائبریرین
و علیکم السلام

آج تو زین کافی دنوں بعد آیا ہے۔
جی شمشاد بھائی۔ یکم اپریل سے ایک نیوز چینل سے وابستہ ہوگیا ہوں ۔ الیکشن کے دن ہیں مصروفیات زیادہ رہتی ہیں اس لیے محفل میں آنے کا موقع نہیں ملتا
آپ کیسے ہیں؟؟
 

فہیم

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے فہیم صاحب ۔ آپ کیسے ہیں ؟ :rolleyes:
کل کا دن کیسا گزرا۔ ہمارا تو بہت برا اور بہت مصروف گزرا
فہیم صاحب بھی ٹھیک ہی ہونگے۔
اور یہ فہیم بھی ٹھیک ہے۔

کل یہاں تو بس کرسی پر جھولا جھول لیا گویا۔
وہاں سنا ہے زیادہ شدت سے آیا زلزکہ
کتنا نقصان ہوا ہے وہاں؟
 
امریکہ کے مینیسوٹا نامی مقام کے سائنسدانوں کے تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ انسان شاید کشیدگی کی حالت میں جسم میں بنے نقصان دہ کیمیکل سے پیچھا چھڑانے کے لئے روتا ہے۔ان سائنسدانوں نے تناوکی حالت میں آنکھوں سے جاری آنسو اور آنکھوں میں دھول، ہوا وغیرہ داخل ہونے کے سبب نکلے آنسو کا الگ سے کیمیائی تجربہ کیا۔جس سے انھیں ادراک ہوا کہ کشیدگی کی وجہ سے آئے آنسوؤں میں زیادہ مقدار میں نقصان دہ کیمیکل ہوتے ہیں ۔
 

زین

لائبریرین
فہیم صاحب بھی ٹھیک ہی ہونگے۔
اور یہ فہیم بھی ٹھیک ہے۔

کل یہاں تو بس کرسی پر جھولا جھول لیا گویا۔
وہاں سنا ہے زیادہ شدت سے آیا زلزکہ
کتنا نقصان ہوا ہے وہاں؟
ہاہاہا :)
کوئٹہ میں تو اچھا خاصہ زلزلہ آیا تھا۔
میرے خیال سے زلزلے کی شدت کوئٹہ سے زیادہ کراچی میں تھی۔ کوئٹہ میں شدت کم البتہ زلزلے کا دورانیہ زیادہ تھا۔
 
ایسے جانتے ہیں رونے سےا ور کیا کیا فائدہ ہوتا ہے۔
1۔ختم ہوتے ہیں بیکٹیریا
2۔جسم سے نکلتے ہیں ٹكسك
3۔موڈ ٹھیک ہوتا ہے
4۔کشیدگی کم ہوتی ہے
 
Top