محمد علم اللہ
محفلین
اللہ کرے زور آنکھ اور زیادہ۔
اس کے علاوہ غالب گمان ہے کہ کچھ لوگوں کے ساتھ اسکائپ یا گوگل پلس پر مل کر لغت پروجیکٹ پر کچھ کام کریں گے۔اس کے بعد پھر باورچی خانہ ہو گا اور سعود بھائی ہوں گے۔
آلو اور گوبھی جیسی چیزیں موجود ہیں کچن میں۔ زیادہ دنوں سے سودہ سلف کے لیے نہیں گئے اس لیے زیادہ کچھ ہے نہیں۔سعود بھائی کیا بنے گا آج
وعلیکم اسلام ،کیسے ہیں بھائی آپالسلام علیکم !
وعلیکم اسلام ،کیسے ہیں بھائی آپ
جی یہاں بھی اللہ کا بہت کرم ہے شکریہاللہ کا کرم ہے ، آپ کیسے ہیں
کچھ خاص مصروفیت تو نہیں ہے بھائی ۔بس موسم کی تبدیلی کی وجہ سے بخار کھانسی پیچھا نہیں چھوڑ رہے ۔جی پہلے پڑھائی کا سلسہ ختم ہوگیا تھا اب ایک لونگ پیریڈ کے بعد پھر سے شروع کر دی ہے پڑھائیکیا مصروفیات ہیں آج کل پڑھائی جاری ہے
کچھ خاص مصروفیت تو نہیں ہے بھائی ۔بس موسم کی تبدیلی کی وجہ سے بخار کھانسی پیچھا نہیں چھوڑ رہے ۔جی پہلے پڑھائی کا سلسہ ختم ہوگیا تھا اب ایک لونگ پیریڈ کے بعد پھر سے شروع کر دی ہے پڑھائی
جی یہاں کا اور آپ کے شہر کا موسم ملتا جلتا ہی ہے۔اچھا
موسم یہاں تو گرم ہوگیا ہے، مگر دو روز پہلے کی بارش نے کچھ کمی کردی ہے
البتہ نیٹ سست کام کررہا ہے