ملائکہ

محفلین
واقعی اللہ کا شکر ہے کہ بس ہلکے سے جھٹکے آئے۔
میری تو پوری چیئر یوں ہلی جیسے اس کو کرنٹ لگ گیا ہو اچانک۔

اور تمہاری پڑھائی کیسی چل رہی ہے۔
پڑھائی بالکل ٹھیک چل رہی ہے اگلے مینے امتحان ہیں۔۔۔ اسی لئے کم کم آرہی ہوں محفل میں بھی۔۔۔۔۔
 
Top