عائشہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں اپیاوعلیکم السلام کیسی ہیں عائشہ ؟
آپ کیسی ہیں؟
میں ٹھیک ہوں اپیاوعلیکم السلام کیسی ہیں عائشہ ؟
مین بھی الحمدللہ ٹیک ٹھاک ۔ کہاں گم ہیں ؟میں ٹھیک ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
آئے ہائے، کیا بات ہے گُڑ والے چاولوں کی۔ یہاں تو گُڑ ہی نہیں ملتا۔میں ٹھیک ہوں چچا جان!
آپ کیسے ہیں؟
دوپہر میں امی جان نے گڑ والے چاول بنائے تھے۔ مجھے بہت پسند ہیں۔ وہی کھائے اچار کے ساتھ
یہیں تھی اپیامین بھی الحمدللہ ٹیک ٹھاک ۔ کہاں گم ہیں ؟
آپ آج کا ڈنر ہمارے ہاں سے کر لیں چچا جان!آئے ہائے، کیا بات ہے گُڑ والے چاولوں کی۔ یہاں تو گُڑ ہی نہیں ملتا۔
ویسے گُڑ والے ٹھنڈے چاول ہوں اور ان پر گرم دودھ ڈال کر کھائیں تو بہت مزہ آتا ہے۔
اففففف ۔ شمشاد بھائی آپ نے خواتین کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔ ہییہیی۔آئے ہائے، کیا بات ہے گُڑ والے چاولوں کی۔ یہاں تو گُڑ ہی نہیں ملتا۔
ویسے گُڑ والے ٹھنڈے چاول ہوں اور ان پر گرم دودھ ڈال کر کھائیں تو بہت مزہ آتا ہے۔
الحمدللہ سب بخیر ہیں ۔ بچوں کے امتحانات ختم ہوچکے ہیں چھٹیاں انجوائے کر رہے ہیں ۔ ہاں بڑے صاحبزادے مصروف ہیں اپنی سوئمنگ کلاسزاور KET کے امتحان کی تیاری میں ۔یہیں تھی اپیا
مڈ ٹرم ہو رہے ہیں اس لیے کم کم آ رہی ہوں۔
آپ سنائیے بچہ پارٹی کیسی ہے؟
بہت خوب!الحمدللہ سب بخیر ہیں ۔ بچوں کے امتحانات ختم ہوچکے ہیں چھٹیاں انجوائے کر رہے ہیں ۔ ہاں بڑے صاحبزادے مصروف ہیں اپنی سوئمنگ کلاسزاور KET کے امتحان کی تیاری میں ۔
میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔وعلیکم السلام بہنا
کیسی ہیں آپ؟
میں ٹھیک الحمد للہ
کر لیتا لیکن آج تو ہمیں شادی پر جانا ہے۔آپ آج کا ڈنر ہمارے ہاں سے کر لیں چچا جان!
مجھے تو دہی ڈال کر کھانا بہت اچھا لگتا ہے۔
یعنی کہ آپ کو بھی گُڑ والے چاول ایسے ہی کھانے پسند ہیں۔اففففف ۔ شمشاد بھائی آپ نے خواتین کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔ ہییہیی۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سبھی محفلین ؟
آہاں!کر لیتا لیکن آج تو ہمیں شادی پر جانا ہے۔
مجھے تو پتا ہی نہین ہے کہ یہ گڑ والے چاول کیسے ہوتے ہیں ۔ ۔ ہمکو تو آپ کے "آئے ہائے " والے انداز پر ہنسی آگئی ۔یعنی کہ آپ کو بھی گُڑ والے چاول ایسے ہی کھانے پسند ہیں۔