عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا آپ کو گڑ کا نہیں پتا؟مجھے تو پتا ہی نہین ہے کہ یہ گڑ والے چاول کیسے ہوتے ہیں ۔ ۔ ہمکو تو آپ کے "آئے ہائے " والے انداز پر ہنسی آگئی ۔
اپیا آپ کو گڑ کا نہیں پتا؟مجھے تو پتا ہی نہین ہے کہ یہ گڑ والے چاول کیسے ہوتے ہیں ۔ ۔ ہمکو تو آپ کے "آئے ہائے " والے انداز پر ہنسی آگئی ۔
نہیں چندا ہم نے نہیں کھائے کبھی ۔اپیا آپ کو گڑ کا نہیں پتا؟
لیکن گڑ کا تو پتا ہوگا ناں ؟نہیں چندا ہم نے نہیں کھائے کبھی ۔
گڑ تو پتا ہے ۔ پر یہ گڑ والے چاول بناتے کیسے ہیں؟؟لیکن گڑ کا تو پتا ہوگا ناں ؟
اپیا سمپل ہے ایسے ہی جیسے میٹھے چاول بناتے ہیں۔۔ بس چینی کی جگہ گڑ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں ڈال دیں بلکہ اچھی طرح پیس دیںگڑ تو پتا ہے ۔ پر یہ گڑ والے چاول بناتے کیسے ہیں؟؟
ان شاءاللہ جلد بنانے کی کوشش کریں گے اور جب بھی بنائیں گے تصویر لگائیں گے ۔اپیا سمپل ہے ایسے ہی جیسے میٹھے چاول بناتے ہیں۔۔ بس چینی کی جگہ گڑ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں ڈال دیں بلکہ اچھی طرح پیس دیں
ضرور اپیاان شاءاللہ جلد بنانے کی کوشش کریں گے اور جب بھی بنائیں گے تصویر لگائیں گے ۔
کہیں تو ابھی بنا دیں ؟؟ ویسے گڑ کے علاوہ کچھ اور بھی ڈالنا ہے کیا؟؟ضرور اپیا
بہت مزے کے ہوتے ہیں۔۔ سچی میں
میوے، سونف، کھوپڑہ اور جو کچھ میٹھے چاول میں ڈالتے ہیں وہی ڈال لیتے ہیں اپیاکہیں تو ابھی بنا دیں ؟؟ ویسے گڑ کے علاوہ کچھ اور بھی ڈالنا ہے کیا؟؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور امید کرتے ہیں کہ تمام احباب بخیر ہوں گے۔
کتنے چاول میں کتنا گڑ ڈالیں چندا؟؟میوے، سونف، کھوپڑہ اور جو کچھ میٹھے چاول میں ڈالتے ہیں وہی ڈال لیتے ہیں اپیا
یہ تو امی جان سے پوچھنا پڑے گا اپیاکتنے چاول میں کتنا گڑ ڈالیں چندا؟؟
ابھی تو شروع نہیں کیا آپ امی جان سے پوچھ لیں کل بنا لیں گےاور ہاں یہ ہمارا پہلا تجربہ ہے اسی لیے تھوڑے سے بنائیں گے ۔یہ تو امی جان سے پوچھنا پڑے گا اپیا
آپ بنانے لگی ہیں؟
جی شمشاد بھائی۔جب بنا لیں تو اس کی تصویر ضرور لگائیے گا۔
اوکے اپیاابھی تو شروع نہیں کیا آپ امی جان سے پوچھ لیں کل بنا لیں گےاور ہاں یہ ہمارا پہلا تجربہ ہے اسی لیے تھوڑے سے بنائیں گے ۔
گڈپڑھائی بالکل ٹھیک چل رہی ہے اگلے مینے امتحان ہیں۔۔۔ اسی لئے کم کم آرہی ہوں محفل میں بھی۔۔۔ ۔۔