شمشاد
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں چاچو آپ کیسے ہیں![]()
اچھا ہوں اور کام میں گوڈے گوڈے پھنسا ہوا ہوں۔میں ٹھیک ہوں چچا جی آپ کیسے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں ٹھیک ہوں چاچو آپ کیسے ہیں![]()
اچھا ہوں اور کام میں گوڈے گوڈے پھنسا ہوا ہوں۔میں ٹھیک ہوں چچا جی آپ کیسے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم شونا پری۔
کیسی ہیں ننھی پری؟![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام عثمان بھیاالسلام علیکم!
مانو بلی کیسی ہو۔![]()
ہاں میں تو کل سے یہاں آ جا رہا ہوں۔وعلیکم السلام عثمان بھیا
میں ٹھیک ہوں۔ آگئے آپ![]()
آہاں! یہاں نظر نہیں آئے ناںہاں میں تو کل سے یہاں آ جا رہا ہوں۔
تمہاری پڑھائی کیسی جا رہی ہے۔![]()
ارے واہ، ہفتہ بھر چھٹیاں ، مزے رہے پھر تو۔آہاں! یہاں نظر نہیں آئے ناں
پڑھائی کوئی نہیں ہو رہی بھیا آج کل الیکشن چل رہے ہیں ناں۔۔ چھٹیاں رہیں چھ دن تک![]()
جی بھیا ابھی ایک اور چھٹی باقی ہے منگل کو کالج جانا ہےارے واہ، ہفتہ بھر چھٹیاں ، مزے رہے پھر تو۔![]()
تیار ہیں بھیا اب آئیں کیسے؟ہم تو رات کا کھانا تیار کر رہے ہیں۔ جن کی رال ٹپک رہی ہو وہ تیار ہو جائیں آنے کو۔![]()
![]()
![]()
مجھے بھی جانا ہے بھیاااہم تو باہر کھانا کھانے نکل رہے ہیں۔ جس کا جی کر رہا ہے ہمارے ساتھ چل پڑے۔![]()
چلو بھیا آئس کریم کھلا دیں گے۔مجھے بھی جانا ہے بھیااا
لیکن کھانا نہیں کھانا آئس کریم کھانی ہے