نہیں بھیا اتنی پیاری پنجابی بولی آپ نے :)
ویسے آپ کو پنجابی آتی ہے ؟

پنجابی تو ہمیں نہیں آتی بٹیا رانی لیکن محفل میں لوگوں کو گاہے گاہے استعمال کرتے دیکھ کر کچھ ایک فقرے جان گئے ہیں۔ ویسے سمجھنے کی حد تک کام بھر کی پنجابی سمجھ لیتے ہیں پر بول نہیں پاتے ہیں۔ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین

اس قدر بھی غنیمت ہے :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
مانو بلی کالی آندھی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو کہتے ہیں جس سے اس وقت پاکستان کا میچ ہو رہا ہے۔
 
Top