ماہا عطا

محفلین
یہ تینوں کام تو قابل ستائش ہیں۔ شاباش، شاباش، شاباش!!! :) :) :)


بچے! یہ اچھی بات نہیں۔ کھانا وقت پر کھا لیا کریں۔ :) :) :)

دیکھا اچھے کام کیے نا۔۔۔
لیکن نظر سب کو ہمار کوتاہی ہی آئی۔۔۔۔۔
ہی ہی ہی مزاق کر رہی ہوں جی آج کھایا ہے نا کھنا ٹائم پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ماہا عطا

محفلین
ہمممم ٹھیک کہا۔۔ویسے ماما کی ڈانٹ بھی مزے کی ہوتی ہے پیار سے جو ڈانٹتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم ہنس کر سن لیتے ہیں غصہ ہوجاتی ہیں کہ کبھی سیریس نا ہونا تم ہی ہی ہی
 
ہممم م ٹھیک کہا۔۔ویسے ماما کی ڈانٹ بھی مزے کی ہوتی ہے پیار سے جو ڈانٹتی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہم ہنس کر سن لیتے ہیں غصہ ہوجاتی ہیں کہ کبھی سیریس نا ہونا تم ہی ہی ہی

پھر تو ہم امی جان کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ ہماری ماہا پری کو جلدی سے کسی کے ساتھ سنجیدہ کر دیں۔ :) :) :)
 

ماہا عطا

محفلین
ھمممم چلو دوستی۔۔۔۔۔
ha.gif
 
Top