ماہا عطا
محفلین
یہ تینوں کام تو قابل ستائش ہیں۔ شاباش، شاباش، شاباش!!!
بچے! یہ اچھی بات نہیں۔ کھانا وقت پر کھا لیا کریں۔
دیکھا اچھے کام کیے نا۔۔۔
لیکن نظر سب کو ہمار کوتاہی ہی آئی۔۔۔۔۔
ہی ہی ہی مزاق کر رہی ہوں جی آج کھایا ہے نا کھنا ٹائم پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔