فلک شیر بھائی! یہ تو جملہ معترضہ ہو گیا کہ یوں ہی اچانک بے محل ہماری تصاویر لا کر رکھ دیں۔ خیر محبت ہے آپ کی، جس حال میں سامنے آ جائے، بھلا ہمیں کیا اعتراض؟ :) :) :)
ہمیں تو یہ والی تصویر سب سے اچھی لگی ہے حضور!!
 
Top