ابن سعید
خادم
بھئی آپ نے کسی "احقر" کی موجودگی کی خبر تھی جو ہمیں آس پاس کہیں نظر ہی نہ آئے!آپ سچوں کو کہیں بھیج رہے تھے، سو ہم نے مطلع کیا کہ ہم موجود ہیں!
بھئی آپ نے کسی "احقر" کی موجودگی کی خبر تھی جو ہمیں آس پاس کہیں نظر ہی نہ آئے!آپ سچوں کو کہیں بھیج رہے تھے، سو ہم نے مطلع کیا کہ ہم موجود ہیں!
غلطی ہماری ہے۔ ہمیں حقیر کہنا چاہیے تھا!بھئی آپ نے کسی "احقر" کی موجودگی کی خبر تھی جو ہمیں آس پاس کہیں نظر ہی نہ آئے!
افعل التفضیل منہ احقر، و المؤنث منہ۔۔۔غلطی ہماری ہے۔ ہمیں حقیر کہنا چاہیے تھا!
اس سے اسکول کا ایک واقعہ یاد آیا۔ ہمارے ایک استاد تھے، کامران اترالوی صاحب۔ موصوف پائے کے شاعر تھے۔ وہ اکثر ہمارے بارے میں دوسروں سے کہتے کہ یہ لونڈا شاعر اعظم بنے گا! ہم انہیں کہتے کہ حضور ہم شاعر عظیم بننے کو ترجیح دیں گے۔ اور ان دنوں ہمارے اسکول کے "پیون" کا نام تھا سلیم، اور ہیڈ ماسٹر صاحب "اسلم" نامی تھے۔ تو انہوں نے ایک دن پکڑ کر ہمیں کہا کہ برخوردار اس طرح آئندہ نہ کہنا کہ اعظم نہیں عظیم شاعر بننا ہے۔ کیونکہ اس میں بغاوت کی بو ہے۔ یعنی تمہیں ہیڈماسٹر سے وہ خودداری ہے کہ تم پیون بننے کو تیار ہو لیکن انکے نام کے وزن پر صفت اختیار کرنے کے لیے راضی نہیں!!
حضور ترجمہ؟افعل التفضیل منہ احقر، و المؤنث منہ۔۔۔
آپ کو گردان صرفِ صغیر کی مشق بہم پہونچانی ہوگی!حضور ترجمہ؟
اگر فطری کاہلی یہ گوارہ کرتی تو ہم ترجمہ ہی کیوں کر پوچھتے؟!آپ کو گردان صرفِ صغیر کی مشق بہم پہونچانی ہوگی!
کاہلی کی معراج تو تب ہو جب یہ سوچ کر رہ جائیں کہ چھوڑو، ترجمہ کون پوچھے!اگر فطری کاہلی یہ گوارہ کرتی تو ہم ترجمہ ہی کیوں کر پوچھتے؟!
اس معراج تک صرف حضور پہنچے ہیں گمان ہے۔ ورنہ مجھ سا کاہل بھی ترجمہ لکھ چکا ہوتا اب تک!!کاہلی کی معراج تو تب ہو جب یہ سوچ کر رہ جائیں کہ چھوڑو، ترجمہ کون پوچھے!
جناب والا!اس معراج تک صرف حضور پہنچے ہیں گمان ہے۔ ورنہ مجھ سا کاہل بھی ترجمہ لکھ چکا ہوتا اب تک!!
بارہ دری میں بہرحال صرفی و نحوی ابحاث سے پرہیز کرنا چاہیے ناں حضور!!جناب والا!
متفق علیہ!بارہ دری میں بہرحال صرفی و نحوی ابحاث سے پرہیز کرنا چاہیے ناں حضور!!
مرتفت بالقصد!متفق علیہ!
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسی ہوں عائشہ۔۔۔ میں تو روز آتی ہوں۔۔۔ پر جب میں آتی ہوں تم سوچکی ہوتی ہو۔۔۔
چار دفعہ بنانی ہے ناں تو چار دفعہ کے لیے دو گھونٹ بالکل بھی زیادہ نہیں۔
میں نے دیکھ لیا ہے اور اب تک تو دوسری دفعہ چائے بھی بن گئی ہے۔