عندلیب

محفلین
:):):)
عندلیب بہن........یونیورسٹی کا تذکرہ کیا تھا آپ نے.............کسی پوسٹ میں
تحقیق کا شغل جاری ہے یا پڑھانے کا؟
ابھی تحقیق کا کام جاری ہے پھر یونیورسٹی میں سبمٹ کرنا اور اس کے بعد شایع کروانے کا ارادہ ہے ، دعاؤں میں یاد رکھیے بھائی جان ۔
 

ملائکہ

محفلین
اس سے یہ ہرگز ثابت نہیں ہوتا کہ آپ چھوٹی اور ہم بہت بڑے ہیں ۔۔ :)
اب بھی ملتی ہوگی۔۔ انٹر تک تو ہم کھاتے رہے ہیں ۔۔۔
:rollingonthefloor::laugh:ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے جب میں ہوں ہی چھوٹی ۔۔۔ ویسے بھی میں کبھی ایسی گندی مندی چیزیں نہیں کھاتی :)
 
Top