جناب وہ ایک لفظ جو بیچ میں ہے اس کا بہت ہی اسان و لطیف متبادل ہے اردو میں "کتب خانہ" :)
لائبریری کا ایک اور مفہوم "مرتب ذخیرہ" ہوتا ہے۔ اسی لیے مووی لائبریری اور میوزک لائبریری وغیرہ جیسے الفاظ بھی مستعمل ہیں۔ :) :) :)
 
Top