عائشہ عزیز

لائبریرین
اطلاعا عرض ہے کہ ہم نے اپنا مراسلہ پچاس ہزارویں مراسلے کے طور پر پوسٹ نہیں کیا تھا 50001 ویں مراسلے کے طور پر ہی پوسٹ کیا تھا

:frustrated::waiting:
 
ارے بھائی واہ رے بھائی ہان جی بھائی
ویسے ہم اپنا مراسلہ تو اب بھی حذف کر سکتے ہیں جس سے عائش پری والا مراسلہ اس لڑی کا پچاس ہزارواں مراسلہ بن جائے گا اور جویریہ بٹیا والا مراسلہ در اصل اس لڑی کا پچاس ہزارواں تبصرہ بن جائے گا (کیوں کہ لڑی کے تبصروں کا شمار دوسرے پیغام سے شروع ہوتا ہے۔) اس کے لیے جویرہ بٹیا کے مراسلے میں تھوڑی سی ترمیم کرنی ہوگی اور مراسلہ کی جگہ تبصرہ لکھنا ہوگا۔ :) :) :)
 
Top