قیصرانی

لائبریرین
ايک مچھر ہاتھی کے کان میں گھس کیا ایک عرصے بعد رخصت ہونے لگا تو ہاتھی سے بولا "ماموں اللہ حافظ میں جا رہا ہوں"

ہاتھی بولا " نہ تیرے آنے کی خبر نہ جانے کی پرواہ :)
سوچنے کی بات ہے کہ دونوں کی مشترکہ زبان کون سی رہی ہوگی؟ :)
 
Top