ماہی احمد
لائبریرین
نیک تمنائیں آپ کے اچھے سفر کے لیئےالسلام علیکم!
اب ہمارے سفر کے آغاز میں چند گھنٹے باقی ہیں لہٰذا پیکنگ کا آخری مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔
نیک تمنائیں آپ کے اچھے سفر کے لیئےالسلام علیکم!
اب ہمارے سفر کے آغاز میں چند گھنٹے باقی ہیں لہٰذا پیکنگ کا آخری مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔
وہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے بھیا وہ تو ایسے ہی ہوتا ہے ناں ہمیشہجو کھانا کھا رہے ہیں وہ کھانا ہے ننھی پری کو تو بتائیں!
ہاں میں یہان سے کوریر کر دوں گا آدھا اپنے لئے رکھکر کہ آپ نے میرا چاکلیٹ والا پیکٹ آدھا سے زیادہ لے لیا تھا۔میں ٹھیک ہوں بھیا
میرے لیے کیا لا رہے ہیں؟
جزاک اللہ خیر شونا بٹیا رانی۔نیک تمنائیں آپ کے اچھے سفر کے لیئے
وہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے بھیا وہ تو ایسے ہی ہوتا ہے ناں ہمیشہ
آپ کی بھی تو ایسے ہی ہوتی ہےابن سعید بھائی، عائشہ عزیز اور ماہی احمد ۔۔۔ تینوں کی سمائل ایک جیسی کیسے ہے؟؟
لائف جتنی سمپل تھی اتنا ہی ہم نے پیچیدہ بنا دیا ہے۔عمر سیف یہی معاشرہ ہے جو بیچلر پاس لڑکی کو اچھا رشتہ دینے سے انکاری ہے۔
سب خاندان آپ کے خاندان جیسے نہیں۔
ڈیمانڈز اتنی بڑھ چکی ہیں کہ ایک ڈاکٹر کو ڈاکٹر بیوی ہی چاہیئے ، خانداں میں ایک نے اگر ایم فل کیا ہے تو تمام بہویں پھر ویسی ہی چاہیئں۔ بات انجوائے منٹ کی نہیں اُن ڈیماڈز کی ہے جو کسی طرح ختم نہیں ہوتیں۔
چھوٹے بچے فیڈر میں دودھ پئیں اور سو جائیں۔باپ رے باپ یہاں تو پتا نہیں شادی بیاہ کی بات ہو رہی ہے
یہاں چھوٹے بچے آ سکتے ہیں کیا
توبہ توبہچھوٹے بچے فیڈر میں دودھ پئیں اور سو جائیں۔
ابن سعید بھائی، عائشہ عزیز اور ماہی احمد ۔۔۔ تینوں کی سمائل ایک جیسی کیسے ہے؟؟
پس ثابت ہوا کے ہم اصل والی بہنیں ہیں بھائی کی
اور بڑے بچےچھوٹے بچے فیڈر میں دودھ پئیں اور سو جائیں۔
شاہد بھائی معاملہ دراصل ہمارا خود خراب کیا ہوا ہے۔ وہ وقت بھی تھا جب لوگ بغیر بجلی کے گزارا کرتے تھے اب بجلی ہے تو زندگی ہے۔جی ان ڈیمانڈز سے ہی پتہ چلتا ہے کون گھٹیا ذہنیت رکھتا ہے اور کس کی ذہنیت اچھی ہے۔۔۔ ایسے بے وقوفوں سے دور ہی رہئے جو بیوی کی کمائی پر نظر رکھتے ہوں۔۔۔ حالانکہ شادی کے بعد بیوی جو کمائے، اس پر سراسر اسی کا حق ہوتا ہے۔۔ جہالت کی انتہا ہے اگر کوئی شوہر بیوی کی تعلیمی حیثیت اچھی ہونے پر فخر کرے ۔۔۔ یہ فخر کی نہیں، شرم کی بات ہے کہ آپ اپنی قابلیت کا خیال نہیں رکھتے اور دوسروں پر رعب جمانے کے لیے یہ بتاتے پھرتے ہیں کہ میری بیوی پی ایچ ڈی ہے۔۔۔ ۔
بڑے اب بڑے ہوچکے ہیں وہ ابھی نہیں سوئیں گےاور بڑے بچے
ہمارے بڑے بھیا اتنے سیریس کب سے ہوگئےشاہد بھائی معاملہ دراصل ہمارا خود خراب کیا ہوا ہے۔ وہ وقت بھی تھا جب لوگ بغیر بجلی کے گزارا کرتے تھے اب بجلی ہے تو زندگی ہے۔
ہم جتنی اپنی ضروریات میں اضافہ کرتے جائیں گے مسائل اور بڑھتے جائیں گے۔ اور پھر ان کو حل کرنے کے لیے ہم کسی درجہ تک بھی جانے کو تیار ہونگے۔
تو کیا کریں ممی پاپا ،آنٹی ،بھیا سب میٹنگ کر رہے ہیں ہم کہاں جائیں ۔کیاہم آپ کے ساتھ بیٹھ جائیں؟؟)بڑے اب بڑے ہوچکے ہیں وہ ابھی نہیں سوئیں گے