جیہ
لائبریرین
اللہ خیر کرے! اپنا اور شہزادے کا بے حد خیال رکھیں بٹیا رانی۔
اللہ خیر کرے! اپنا اور شہزادے کا بے حد خیال رکھیں بٹیا رانی۔
وعلیکم السلاممیں تو چلی بھیا لوگو!
اللہ نگہبان
السلام علیکم
خیبر پخون خواہ نہیں، قبائلی ایجنسیاں۔ ہم خیبر پختون خواہ والے تو ہائڈرل بجلی استعمال کرتے ہیں اور فیول سرجارج بھی ادا کرتے ہیںاللہ تعالیٰ آپ کو اچھا ہی رکھے۔
ایک سوال: یہ شکایت ، کہ خیبر پختون خوا میں بجلی کے بل ادا نہیں کیے جاتے، اس میں کس قدر صداقت ہے؟
فراست آپ کی بھی خوب ہے بھئی!منطق کی مار نہ مارا کریں قبلہ
ٹرمینل پیشنٹ تو سنے تھے، ایگزام اب سنے
یا حیرت کہ نیٹ چل رہا ہے۔ آپ کیبل کنکشن استعمال کرتی ہیں کہ وائرلیس؟آج کا دن سرد ترین تھا ۔ بجلی سارا دن غائب رہی، گیس ندارد
پھر بھی میں اچھی ہوں، ٹھیک ٹھاک ہوں
شاید اسی سرچارج کے سلسلہ میں حال ہی میں صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کے سامنے کچھ مطالبات بھی رکھے ہیں۔خیبر پخون خواہ نہیں، قبائلی ایجنسیاں۔ ہم خیبر پختون خواہ والے تو ہائڈرل بجلی استعمال کرتے ہیں اور فیول سرجارج بھی ادا کرتے ہیں
کراچی میں ابھی نصف لحاف کی سردی پڑنا شروع ہوئی یا نہیں؟فراست آپ کی بھی خوب ہے بھئی!
کراچی میں تو اس وقت لحافِ کامل کی سردی ہے جناب، بلکہ ہمارا خیال ہے، دولحافہ سردی پڑ رہی ہے، کم از کم کراچی والوں کے لیے ایسا ہی ہے!!کراچی میں ابھی نصف لحاف کی سردی پڑنا شروع ہوئی یا نہیں؟
یا حیرت کہ نیٹ چل رہا ہے۔ آپ کیبل کنکشن استعمال کرتی ہیں کہ وائرلیس؟[/quotان e]
آپ کو بھی نا کریدنا بڑا
جان کر کیا کرینگےیا حیرت کہ نیٹ چل رہا ہے۔ آپ کیبل کنکشن استعمال کرتی ہیں کہ وائرلیس؟
پھر رہنے دیں اگر اتنا مشکل سوال ہے توجان کر کیا کرینگے
جب مین جواب لکھ رہی تو بجلی پھر چلی گئ اب جنریٹر آن ہے اور وائرلیس نیت بھیپھر رہنے دیں اگر اتنا مشکل سوال ہے تو
دولحافہ تو آپ کو ناتوانی کے باعث معلوم پڑ رہی ہو گی عالی جناب!کراچی میں تو اس وقت لحافِ کامل کی سردی ہے جناب، بلکہ ہمارا خیال ہے، دولحافہ سردی پڑ رہی ہے، کم از کم کراچی والوں کے لیے ایسا ہی ہے!!
سہولت؟!!!؟دولحافہ تو آپ کو ناتوانی کے باعث معلوم پڑ رہی ہو گی عالی جناب!
ویسے لحافِ کامل کی سردی تو بندگانِ ساحل انداز کو نہایت بھلی معلوم ہوتی ہو گی، کہ عموماَ یہ سہولت وہاں دستیاب نہیں ۔