محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
میں شمشاد بھائی کے پیچھے۔بڑے بھائی ہیں آخر کو بھائی ہونے کا فرض نبھایئں‌گے ہی جب خود کسی کنارے لگے مجھے بھی کھینچ کے لے جایئں گے
 

فہیم

لائبریرین
میں شمشاد بھائی کے پیچھے۔بڑے بھائی ہیں آخر کو بھائی ہونے کا فرض نبھایئں‌گے ہی جب خود کسی کنارے لگے مجھے بھی کھینچ کے لے جایئں گے

پیچھے نہیں برابر کہو
ہم سب فل وقت ایک ہی لائن میں برابر کھڑے ہیں:rolleyes:

دیکھتے پہلے کون آگے جاکر بے شرمی کی حدود میں‌ داخل ہوتا ہے۔
یا پھر کون پیچھے جاکر بدنامی کی:grin:;)
 

فہیم

لائبریرین
مجھے بھی بتاؤ کہ یہاں کیا ہوا؟؟؟
کونسا پرانا دھاگہ اور برا منانا؟؟؟

ارے کچھ نہیں تعبیر صاحبہ

دراصل محترمہ نے اپنی پہلی پوسٹ ایک ایسے دھاگے میں کی جو کہ 2005 میں شروع ہوا تھا۔
اور اس میں صرف دو پوسٹس ہی تھیں
اور دونوں ہی 3 سال پرانی تھیں
اور آپ کو تو معلوم ہے کہ ایسے دھاگے تو اگر ڈھونڈے جائے تو ملتے ہیں۔
سامنے تو ہوتے نہیں۔
کہ جو نظر آیا اس میں پوسٹ‌کردی
وہ تو بالکل آخر میں ہوتے ہیں اور ان تک باقاعدہ جانا پڑتا ہے۔
تو میں نے ان سے یہی پوچھا تھا کہ آپ نے اتنے پرانے دھاگے تک جانے کی تکلیف کیوں اٹھائی۔
لیکن محترمہ برا مان گئیں اتنی سی بات کا۔
نجانے اس میں کیا راز تھا:)
 

فہیم

لائبریرین
سچ مجھے علم ہی نہیں تھا کہ وہ دھاگہ اتنا پرانا ھے

ارےےےےےےےےےےےےےے
آپ کیوں ٹینشن لیتی ہیں:rolleyes:

میں تو صرف تعبیر صاحبہ کو بتارہا تھا۔
آپ کی طرح میں‌ان سے یہ تو نہیں کہہ سکتا۔
کہ
اگر نہ بتائیں تووووووووووووووووووووو :)
 

خوشی

محفلین
میں‌نے کہا تھا یہ تب مجھے علم نہیں وہ تعبیر بہنا ہیں میں‌نے مسٹر تعبیر سمجھ کر وہ جواب دیا تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top