میںنے کہا تھا یہ تب مجھے علم نہیں وہ تعبیر بہنا ہیں میںنے مسٹر تعبیر سمجھ کر وہ جواب دیا تھا
مگر مجھے کیوںڈرا رہے ہیں میں نے کیا کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
یہ تو زینب ہی آکر بتائے گی
میں نے کچھ بول کر تعبیر صاحبہ سے ڈانٹ نہیں کھانی
لیموں پانی پیو فہیم ۔ ویسے مجھے اندازہ نہیں تھا تم "بگ شاٹ " بھی ہو سکتے ہو
کیوں کہ میرا خیال تھا، میری طرح تم بھی صرف محفل کے "ڈڈو" ہو
کوئ بات نہیں مسٹر تعبیر ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں
یہ آج آپ کیسے بول پڑے
نہیں میں پرانے ممبرز کو نہیں ڈانٹتی ہاں اس دفعہ زینب نے یہ چانس مس کر دیا
کوئی مجھے دیوار سے سر پیٹنے والا سمائلی لا دے بس بہت ہو گیا اب کی بار تو ہیٹرک ہو گئی
مجھے لگتا ہے اب مین بوچھی بن جاؤنگی عنقریب